Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، متعدد اہلکار یرغمال
اہم خبریں

بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، متعدد اہلکار یرغمال

ایڈیٹردسمبر 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
banu terrorists
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بنوں : خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں کینٹ میں واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس سٹیشن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’اتوار کو سی ٹی ڈی آفس میں زیر حراست مبینہ شدت پسندوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے ایک اہلکار سمیت سی ٹی ڈی کا ایک اہلکار بھی زخمی ہو گیا ہے۔‘
ذرائع کا کہنا ہے کہ ’شدت پسندوں نے کچھ سکیورٹی اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔‘
فائرنگ کے بعد پولیس کی نفری طلب کر لی گئی جبکہ سکیورٹی فورسز نے کینٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق تاحال مبینہ دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ جاری ہے۔
دہشت گرد بنوں چھاؤنی کے گیٹ پر حملہ کر کے اندر گھس گئے، اور سی ٹی ڈی کے ہولڈنگ کمپاؤنڈ میں پہنچ کر کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا۔۔۔
اطلاعات کے مطابق 15 سے زائد یرغمالی اور دو درجن سے زائد دہشت گرد ہیں۔
جن میں اصل حملہ آور اور سی ٹی ڈی کے سیلوں سے آزاد ہونے والے افراد بھی شامل ہیں۔یرغمال بنانے والے عسکریت پسند افغانستان کے محفوظ فضائی سفر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
بی بی سی کے مطابق سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے بنّوں میں شدت پسندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے تاہم اُنھوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت ان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ نے بھی ایسی اطلاعات کے بارے میں خبر دی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے چند تصاویر اور ویڈیو گردش کر رہی ہیں۔ ‎
بنوں پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے بی بی سی کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ آج شام کو پولیس کو اطلاع دی گئی کہ فی الفور اور ہنگامی بنیادوں پر بنوں کینٹ کے اندر پاکستان فوج ایک آپریشن کر رہی ہے جس کے لیے کینٹ کے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کرنی ہے، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری کو کینٹ کے تمام داخلی راستوں پر تعنیات کر دیا گیا ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#bannu بنّوں دہشت گردی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : غصہ قابو میں رکھنا بھی چینیوں سے سیکھ لیں
Next Article میسی کا خواب پورا ہو ا: فرانس کو شکست ،ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک

مئی 5, 2026

لکی مروت دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار شہید

مارچ 13, 2026

کوہاٹ میں دہشت گرد حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

فروری 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.