Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, مارچ 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون حملے سے پاکستانیوں سمیت 7 افراد ہلاک 145 زخمی
  • رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی
  • حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق
  • پچاسویں سالگرہ اور ایک خاموش صدمہ : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حکیم شہزاد المعروف لوہا پاڑ نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کر لی
  • بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملے کی اطلاعات
  • ایران ’بیڈ بوائے‘ بننے سے گریز کرے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنریشن زی کو لبرل سے نفرت کیوں ہے؟ : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»تصحیح ، حاصلِ تصحیح اور عزیز شاہد ۔۔ اصغر گورمانی
اختصاریئے

تصحیح ، حاصلِ تصحیح اور عزیز شاہد ۔۔ اصغر گورمانی

ایڈیٹرمارچ 10, 201814 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aziz shahid
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم پی ٹی وی کے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں پی ٹی وی اسٹوڈیو میں موجود تھے ، جو ریڈیو اسٹیشن ملتان کی عمارت میں عارضی طور پر بنایا گیا تھا۔ میری ریکارڈنگ مرشد عزیز شاہد صاحب کے ساتھ پروگرام پروڈیوسر نے طے کی تھی، پروگرام کی کمپیئر ایک خاتون یا لڑکی سمجھ لیں تھی۔ فائنل ریکارڈنگ سے پہلے پروگرام پروڈیوسر کی ہدایت پر مائیک چیکنگ کیلئے کچھ جملے ادا کرنا تھے تا کہ والیم و دیگر زیروبم کو ایڈجسٹ کیا جا سکے۔خاتون کمپیئر نے پروڈیوسر کی ہدایات کے مطابق وہ ابتدائی جملے دہرائے جو اس نے پروگرام کے آغاز میں بولنا تھے۔ جملے کچھ اس طرح تھے۔
جی ناظرین، اسلام علیکم تہاڈے پروگرام ۔۔۔۔۔۔ دے نال تہاڈی میزبان ۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ہے۔ اج اساڈے ایں پروگرام وچ ساڈی مٹھی ماء بولی دے خوبصورت، رنگیں دے، خوشبو دے، پھلیں دے، چاندنی دے، پازیب دی چھنکار دے، مہندی دی مہکار دے، سانون دی رم جھم دے شاعر، سرائیکی غزل دا مانڑ، سرائیکی نظم دی شان، جدید سرائیکی شاعر دا ہک معتبر حوالہ سئیں عزیز شاہد صاحب تشریف رکھدن تے انہیں دے نال اصغر گورمانی صاحب بیٹھن تھئے۔
عزیز شاہد صاحب کا اس حوالے سے میں ہمیشہ سے ممنون رہا ہوں کہ انہوں نے جہاں بھی میرا تعارف کرایا ہمیشہ بھرپور طریقے سے کرایا، بعض اوقات بات حد سے بھی بڑھ جاتی رہی، خیر انہیں میرے تعارف کے حوالے سے خاتون کی طرف سے بولا جانیوالا جملہ ناگوار گزرا اور انہوں نے فوراً اصلاح کروائی اور اس خاتون کو سمجھایا کہ اصغر کا تعارف کس طریقے سے کرانا ہے۔ خاتون توجہ سے عزیز شاہد صاحب کو سماعت کر رہی تھیں، تھوڑی دیر بعد اصل ریکارڈنگ شروع ہوئی تو خاتون یوں گویا ہوئیں۔
جی ناظرین، اسلام علیکم تہاڈے پروگرام ۔۔۔۔۔۔ دے نال تہاڈی میزبان ۔۔۔۔۔۔۔ حاضر ہے۔ اج اساڈے ایں پروگرام وچ سرائیکی شاعری وچ نوجوان سرائیکی شعراء دا ہک نمائندہ شاعر، جئیں اپنڑیں غزل کوں محبوبیت دے رنگیں نال رنگیے، جئیں سرائیکی غزل وچ او تجربے کیتن جنہیں کوں خلقِ خدا وچ پزیرائی ملی ہے، جئیں پہلی واری سرائیکی غزل کوں مکالمے دا رنگ ڈتے، جیندا لب و لہجہ تے شعر ڈوہیں آپس وچ مل کے ہک محبت دا جہان تخلیق کریندن، تساں ساریں دا پسندیدہ شاعر، محبوب شاعر فلاں شاعر، فلاں شاعر فلاں شاعر۔۔۔۔۔۔ سئیں اصغر گورمانی صاحب تشریف فرما ہن تے انہیں دے نال عزیز شاہد صاحب بیٹھن تھئے۔۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلاول بھٹو نے چیئر مین سینیٹ کے لئے رضا ربانی کی حمایت کر دی
Next Article سیالکوٹ : کنونشن کے دوران خواجہ آصف کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون حملے سے پاکستانیوں سمیت 7 افراد ہلاک 145 زخمی

مارچ 16, 2026

رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی

مارچ 16, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • متحدہ عرب امارات میں ایران کے ڈرون حملے سے پاکستانیوں سمیت 7 افراد ہلاک 145 زخمی مارچ 16, 2026
  • رحیم یار خان میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین ہلاک، 76 زخمی مارچ 16, 2026
  • حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم مارچ 16, 2026
  • تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز مارچ 15, 2026
  • اسرائیل کی لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق مارچ 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.