Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر انوار احمد»ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : تھرپارکر کے مور
ڈاکٹر انوار احمد

ڈاکٹر انوار احمد کا کالم : تھرپارکر کے مور

ایڈیٹرمئی 1, 202524 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr anwar ahmad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کچھ برس پہلے بھی تھرپارکر کے مور ایک ساتھ مرنے لگے تو انتظار حسین نے زور دار کالم بھی لکھے اور کچھ افسانے بھی ۔میں نے تب ان سے کہا کہ ’کراچی والوں‘ کو موروں سے اتنی محبت نہیں جتنی بھٹو فیملی پر غصہ ہے۔ انتظار حسین کہا کرتے تھے کہ سارے جنگل اور صحرا موروں سے ہی سجتے ہیں اس کے رقص سے زیادہ خوبصورت کوئی شے نہیں۔
اب پھر خبریں آ رہی ہیں اور ماہروں کے روپ میں کئی لوگ باتیں کر رہے ہیں اگر حساس قسم کے مور یہ سنیں تو وہ ویسے تڑپ کے مر جائیں۔ مجھے یاد ہے کہ میرے بچپن میں سندھ سے حق بہاوالحق کہتے بہت سے عقیدت مند ننگے پیر ملتان آتے تھے ایک دو شرارتی انہیں چھیڑتے بہاوالحق کے چور وہ ایک ساتھ کہتے چور ناہیں سئیں بہاوالحق کے مور ! ممکن ہے کہ سندھ میں کچھ لوگوں نے چاہا ہو کہ شیخ کی مقدس ہڈیاں سندھ میں لے جائیں مگر انہیں ڈرایا گیا ہو کہ بہاوالحق کے مزار کو کچھ ہوا تو ملتان اور سندھ میں زلزلہ آ جائے۔پھر یہ کئی برس بعد میں نے نوری جام تماچی کے قصے میں پڑھا ’اے مور تو مر جائےتو نے میرے جام کو اداس، کر دیا۔ جواب میں مور اسے کہتا ہے کہ اس رت میں میں اگر نہ بولوں گا تو میرا دل پھٹ جائے گا‘۔ سندھ کی لوک کہانیوں کو شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست اور خواجہ فرید نےخوبصورت تمثیلوں سے سجا رکھا ہے۔ ایک مقبول بیت میں کہا گیا ہے پیٹ زمین کا اچھا جس میں ہر شے سما جاتی ہے، جھڑ (بادل) برسات کا اچھا جس کی وجہ سے سب سانس لیتے ہیں، پھول پھٹی (کپاس) کا جس سے تمام مخلوق کا تن ڈھکتا ہے۔
اب بات چلی ہے تو سوہنی مہینوال کے قصے میں ایک عجیب نکتہ ہے کہ برسوں بعد سوہنی نے دیکھا کہ مہینوال کی آنکھ میں ایک عیب ہے تب مہینوال نے کہا سوہنی جب تک تم نے یہ عیب نہیں دیکھا تھا تم رات کے وقت بپھرے ہوئے دریا کو بھی گھڑے سے پار کر لیتی تھی اب مشکل ہو گا تمہارے لئے اور اس بد فالے کی بات پوری ہوئی۔بہرطور کہا جاتا ہے قدرتی تبدیلیاں بھی سبب ہوں گی کچھ درخت کاٹے گئے ہوں گے کوئی متعدی مرض ہو گا اور شاید کسی مور نے کہا ہو کہ اگر اپنی مرضی کی بولی سننی ہو تو شاید میرا دل پھٹ جائے پر نوری جام تماچی کے قصے میں جام بلوچستان کا ہے؟
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تھرپارکر مور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھارتی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں: عطا تارڑ
Next Article سیاسی انتشار کو ختم نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھےگا: شاہد خاقان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کھر کے کتے اور تھر کے انسان ۔۔ شاہد راحیل خان

اکتوبر 5, 2019

جب زمین سے توانائی پھوٹ پڑی۔۔رضا علی عابدی

مارچ 22, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.