Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا : پاکستان میں مزید 118 ہلاکتیں ، بغداد کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 82 ہلاک
اہم خبریں

کورونا : پاکستان میں مزید 118 ہلاکتیں ، بغداد کے ہسپتال میں آتشزدگی سے 82 ہلاک

ایڈیٹراپریل 25, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5611 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 118 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ نے ملک کے ہپستالوں پر مریضوں کا بوجھ بڑھا دیا ہے۔ ملک کے تمام بڑے شہروں کے ہسپتالوں میں وینٹیلیٹرز اور آکسیجن بیڈز پر مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ وزیِرِ اعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا قواعد و ضوابط پر عمل نہ کیا گیا تو ا تو انڈیا جیسے حالات ہو جائیں گے۔پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 55128 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی جانب سے اتوار کو فراہم کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق کرونا وائرس کی مختلف ویکسینیں متعارف کروائے جانے کے بعد دنیا بھر میں لوگوں کو اب تک ایک ارب سے زیادہ خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ سرکاری ذرائع سے حاصل کیے ڈیٹا کے مطابق 207 ملکوں اور علاقوں میں ویکسین کی ایک ارب دو کروڑ نو لاکھ سے زیادہ خوراکیں لگائی گئی ہیں۔ تین ملکوں میں 58 فیصد خوراکیں لگائی گئیں۔ امریکہ میں 22 کروڑ 56 لاکھ، چین میں21 کروڑ 61 لاکھ اور بھارت میں13 کروڑ 84 لاکھ خوراکیں دی گئی ہیں۔
ادھر عراقی دارالحکومت بغداد میں اتوار کو کرونا وائرس کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آگ لگنے سے 82 افراد ہلاک ہو گئے۔ طبی اور سیکورٹی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ دھماکہ ’آکسیجن سلینڈروں کے ذخیرے میں خرابی‘ کی وجہ سے ہوا ہے اور اس میں کئی درجن افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائر فائٹرز عراقی دارالحکومت کے جنوب مشرقی مضافات میں واقع ابن الخطیب ہسپتال میں آگ بجھانے کی کوشش کر رہے تھے جب مریضوں اور ان کے رشتہ داروں نے عمارت سے فرار ہونے کی کوشش کی۔
ہسپتال کے ایک طبی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ بغداد میں کوویڈ-19 کے شدید ترین کیسز کے لیے مختص ’30 مریض انتہائی نگہداشت یونٹ میں تھے۔‘ شہری دفاع نے عراقی سرکاری خبروں کو بتایا کہ انہوں نے جائے وقوعہ پر موجود 120 مریضوں اور ان کے رشتہ داروں میں سے 90 افراد کو بچایا لیکن وہ مرنے والوں اور زخمیوں کی صحیح تعداد نہیں بتائیں گے۔
عراقی وزارت داخلہ نے بتایا کہ دارالحکومت بغداد کے کووڈ19 ہسپتال ابن الخطیب میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 82 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ110 افراد زخمی ہیں۔ وزارت کے ترجمان خالد المحنہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں کہا کہ ’ہمیں تمام ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کے فوری جائزے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں کسی ایسے اندوہناک حادثے سے بچا جا سکے۔‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کورونا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستان میں کورونا سے ریکارڈ اموات : قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند
Next Article ٓٓیاسر پیرزادہ کا مکمل کالم : مسٹر ’فے‘ کی کمپنی اور روبوٹ نما انسان (آخری حصہ)
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو۔۔۔۔ کورونا کی وبا کے حوالے سے اردو شاعری

نومبر 16, 2024

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : کورونا کا زمانہ اور بنیاد پرست حسن جعفری کا سائینسی شعور

اگست 4, 2024

وزیر اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے : تمام سرگرمیاں منسوخ

نومبر 15, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.