Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کراچی کنگز کے کوچ سب کچھ گنواکر اب پھٹ پڑے :عمران عثمانی
عمران عثمانی

کراچی کنگز کے کوچ سب کچھ گنواکر اب پھٹ پڑے :عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 9, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dean jones crick aust
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی کنگر کے ہیڈ کوچ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز اپنی ہی ٹیم و کلب پر غصہ سے پھٹ پڑے. پورا کیرئر کرکٹ وکٹوریہ کی نذر کرنے والے آسٹریلیا کے لیجنڈ ری ون ڈے پلیئر ڈین جونز نے چند دن قبل نہ صرف اپنے نام سے چلنے والے سالانہ بیسٹ پلیئر ایوارڈ سے اپنا نام ہٹوا دیا تھا بلکہ کلب کی تاحیات ممبر شپ بھی ٹھکرادی تھی، پہلی مرتبہ انہوں نے اپنے لب ایسے کھولے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے درودیوار بھی ہل کر رہ گئے.
1982 سے 1998 تک مسلسل وکٹوریہ کے لیئے کھیلنے والے ڈین جونز نے الزام عائد کیا کہ کلب کو غلط چلایا جارہا ہے،خراب کلچر زور پکڑ رہا ہے، سابق پلیئرز کی بے عزتی کا سماں باندھا جارہا ہے.
"میں نے کلب کو 20سال دیئے. میرے لئے اعزاز ہے لیکن سٹیٹ کرکٹ وکٹوریہ نے 2017 سے 2022کا جو پلان فائنل کیا وہ غلط ہے. وہ وکٹوریہ اسٹیٹ میں اسپورٹس کی نمبر ون ٹیم بننا چاہتے ہیں. اے ایف ایل کی وجہ سے نہیں بن پاتے. وہ نیشنل کرکٹ ٹیم میں اپنے کلب کے لڑکوں کی نمائندگی کا دعوی کرتے ہیں مگر ہمیں ایرون فنچ کے سوا کوئی دکھائی نہیں دیتا. بگ بیش لیگ میں وہ میلبورن سٹارز اور میلبورن رینی گیڈر کی سر پرستی کرتے ہیں مگر اس سے انہیں ملین ڈالرز کا خسارہ ہوا. چنانچہ منیجمنٹ خراب اور فیصلے ناقص ہیں ".
بگ بیش میں دونوں ٹیمیں آزادانہ کھیل رہی تھیں کہ وکٹوریہ نے ان سے معاہدے کر کے سر پرستی شروع کی .دونوں ٹیمیں اسپانسر شپ سے محروم ہوگئیں.
جونز نے یہ بھی دعوی کیا کہ سابق کرکٹرز شین وارن،ڈیمن فلیمنگ جیسے کئی کرکٹ وکٹوریہ سے خوش نہیں ہیں .
پاکستان سپرلیگ میں کوچنگ کا تجربہ رکھنے والے ڈین جونز نے گزشتہ سال میلبورن اسٹارز اور رینی گیڈز کی کوچنگ کی درخواست کی تھی جو نظر انداز کی گئی اور ان پر ڈیوڈ ہسی اور مائیکل کلنگر کو فوقیت دی گئی .جونز کہتے ہیں کہ یہ شعبہ مکمل طور پر ایک پروفیشنل ہے اسے ایسے ہی نامزد نہیں کیا جاسکتا یہ لیجنڈز کی توہین اور ناقص منیجمنٹ کی عکاس ہے.
سابق آسٹریلوی اسسٹنٹ کوچ ڈیوڈ سیکر نے موجودہ صورتحال پر محتاط ردعمل دیا ہے.کہتے ہیں کہ ڈینو کی بعض شکایات درست ہیں اور کچھ میں وہ کچھ زیادہ ہی بول گئے ہیں.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈین جونز کراچی کنگز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنو اپریل 1985ء : گورنر جیلانی نے نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب کا حلف لیا :آج کا دن /نیرہ نور خالد
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم :ترین اور خان، خطرناک جوڑی کیسے ٹوٹی ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دیدی

اپریل 26, 2025

کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے میں 67رنز سے شکست

فروری 19, 2023

پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6رنز سے ہرادیا

فروری 18, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.