Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان سمیت پورے جنوبی میں یوم دفاع پر تقریبات : ہمیں مسلح افواج پر فخر ہے ۔۔حمید رضا صدیقی
اہم خبریں

ملتان سمیت پورے جنوبی میں یوم دفاع پر تقریبات : ہمیں مسلح افواج پر فخر ہے ۔۔حمید رضا صدیقی

ایڈیٹرستمبر 6, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
defence day
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ملک بھر کی طرح ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں یو م دفاع پاکستان اس عزم کے ساتھ منایا گیاکہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔اس موقع پر مختلف سماجی اور ثقافتی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات منعقد ہوئیں۔مختلف سکولوں اور کالجوں میں اس دن کی مناسبت سے خصوصی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا تھا جن میں تقریری مقابلے اور ملی نغموں کے مقابلے شامل ہیں۔
یوم دفاع کے موقع پر نامور ماہر تعلیم اور محقق حمید رضا صدیقی نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ آج بھی 1965 ء کا جذبہ بیدار کرنے کی ضرورت ہے ہمیں فخر ہے کہ ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاکستان کی مسلح افواج نے ہر مشکل وقت میں قوم کو مصائب سے نکا لاہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بھی جو عناصر مایوسی پھیلا رہے ہیں انہیں منہ کی کھانا پڑے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

یوم دفاع
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : پاکستان پر مسلط ”پراکسی جنگ“
Next Article جنگ ستمبر کے دوران حوصلے بلند کرنے والے نامور افسانہ نگار اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 20 برس بیت گئے۔
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : یوم دفاع منانے سے قومی اتحاد کا مقصد حاصل نہیں ہوگا!

ستمبر 7, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : یوم دفاع پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیسے کیا جائے؟

ستمبر 7, 2024

سید مجاہدعلی کا تجزیہ : یوم دفاع اور پاکستانی سیاست

ستمبر 7, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.