Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»بچوں کا جنسی استحصال ( 1) ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف
ڈاکٹر علی شاذف

بچوں کا جنسی استحصال ( 1) ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف

ایڈیٹراپریل 22, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں ہر بیسواں بچہ جنسی استحصال کا شکار ہوتا ہے. غریب ممالک میں اس کی شرح یقیناً کہیں زیادہ ہو گی لیکن اس کی کبھی جانچ پڑتال نہیں کی گئی.
مندرجہ ذیل جنسی سرگرمیاں بچوں کے جنسی استحصال کے ضمرے میں آتی ہیں:
بچوں کی عریاں تصاویر رکھنا.
کسی بچے کو اپنے کپڑے اتارنے یا خودلذتی پر مجبور کرنا.
کسی بچے کے سامنے جنسی عمل کرنا یا اس کی موجودگی میں عریاں فلمیں دیکھنا.
بچوں کی عریاں تصاویر کھینچنا، ڈاؤنلوڈ کرنا، دیکھنا یا شیئر کرنا.
کسی بچے کو ویب کیم کے سامنے جنسی عمل کرنے پر اکسانا.
کسی بچے کو جنسی عمل یا تصاویر دیکھنے سے نہ روکنا.
جنسی عمل کی نیت سے کسی بچے کو کپڑوں میں یا کپڑوں کے بغیر غیرمناسب طور پر چھونا.
کسی بچے کے ساتھ جنسی عمل کرنا.
لڑکے اور لڑکیاں دونوں جنسی استحصال کا شکار ہو سکتے ہیں لیکن لڑکیوں میں اس کی شرح چھ گنا زیادہ ہے.
عام طور پر بچے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے بارے میں بات نہیں کرتے. اس کی وجہ یا تو ان کے اندر موجود احساس ندامت ہوتا ہے یا انہیں یہ باور کروا دیا جاتا ہے کہ جو کچھ ان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ نارمل ہے، یا پھر بہت "خاص خفیہ عمل” ہے. بچوں کو اس کے عوض رشوت دی جاتی ہے یا دھمکی دی جاتی ہے یا یہ بتایا جاتا ہے کہ کوئی ان کا یقین نہیں کرے گا.
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بچہ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے کے ساتھ ہمدردی رکھے اور اسے کسی نقصان سے بچانے کے لیے فکرمند ہو.
بچوں میں جنسی استحصال کی علامات یہ ہو سکتی ہیں:
رویے میں تبدیلی: بچے کا بہت غصیلا، تنہائی پسند یا چڑچڑا ہونا، نیند کی کمی یا سوتے ہوئے بستر پر پیشاب کرنا.
زیادتی کرنے والے سے کترانا: بچے کا کسی مخصوص شخص سے ڈرنا یا اسے ناپسند کرنا یا اس کے ساتھ وقت گزارنے سے گریز کرنا.
نامناسب جنسی رویہ: زیادتی کا شکار ہونے والے بچوں کا غیر مناسب طور پر جنسی عمل ظاہر کرنا یا جنسی گالیاں دینا.
طبعی مسائل: بچوں کے جنسی اعضاء پر دکھن ظاہر ہونا، یا ان کا جنسی عمل کے نتیجے میں پھیلنے والی بیماریوں کا شکار ہونا یا حمل کا ہونا.
اسکول میں مسائل: زیادتی کا شکار بچہ اسکول میں پڑھائی میں کمزور ہو سکتا ہے یا اس کے گریڈ گر سکتے ہیں.
نشانیاں بتانا: بچے کا اپنے ساتھ وقوع پزیر ہونے والے عمل کا براہ راست ذکر کیے بغیر علامات کے ذریعے اس کا ظاہر کرنا.
(جاری ہے)
ترجمہ: علی شاذف
ماخذ: این ایچ ایس.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدونوں کی چھٹی۔۔قلم کمان/حامد میر
Next Article غریبو ! رمضان آ رہا ہے۔۔شاہدمجیدجعفری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 29, 2026

فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم

اپریل 28, 2026

قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے

اپریل 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.