Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : ”ترقی پسند اور نظریاتی“ بھی چلتے پھرتے بم بن گئے
ڈاکٹر علی شاذف

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : ”ترقی پسند اور نظریاتی“ بھی چلتے پھرتے بم بن گئے

ایڈیٹراپریل 22, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr ali shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہم بطور ایک اشتراکی سمجھتے ہیں کہ چالیس سال پہلے جہالت کا جو پودا جنرل محمد ضیاء الحق نے لگایا تھا وہ اب ایک تناور درخت بن چکا ہے. یوں تو ہم سارا الزام یوتھیوں پر دھرتے ہیں، سچ یہ ہے کہ دور حاضر میں ہمارے وطن کی ہر نسل یوتھیا بن چکی ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ ریاست نے ایسی نسلوں کو پروان چڑھانے میں خصوصی دلچسپی لی ہے اور بہت اہم کردار ادا کیا ہے. ریاست پاکستان پر قابض لوگوں نے ایسا اس لیے کیا کہ سنجیدہ سیاست، معیشت، معاشرتی علوم اور سائنس کے بارے میں جان کر عام لوگ ان کے لیے خطرناک ہو سکتے تھے.
ضیاءالحق کے وقت میں زیادہ تر ترقی پسند قوتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تھیں یا اس سے ہمدردی رکھتی تھیں. اہل اقتدار نے ان کے بچوں کو اپنا نشانہ بنایا. سرکاری اور نجی اسکولوں میں جھوٹے اور من گھڑت قصے کہانیوں پر مبنی نصابی کتب کا جال بچھا دیا گیا. کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلباء یونینوں کو ختم کر کے وہاں جمیعت جیسی غنڈہ جماعتوں کے ذریعے فاشزم کو فروغ دیا گیا. سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈہا کو من پسند بیانیوں کے فروغ کے لیے استعمال کیا گیا. والدین اپنے بچوں کو سیاست سے دور رہنے کی تربیت دینے لگے. ان متاثرہ نسلوں پر غور و فکر کے دروازے بند کر دیے گئے. ان کی کھوپڑیوں میں سے دماغوں کو نکال کر ان کی جگہ مذہبی جنونیت اور کھوکھلی حب الوطنی کا بھوسہ بھر دیا گیا. اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ یہ نسلیں ذہنی طور پر اپاہج ہو گئیں، ان میں علم و دانش کے حصول کا عمل رک گیا اور ان کی سوچ کا معیار سطحی اور گھٹیا ہو گیا.
آج ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اس ملک کے سماجی تانے بانے کی دھجیاں بکھر چکی ہیں. جہالت ہر طرف اپنا عریاں رقص پیش کرتی دکھائی دے رہی ہے. ہر شخص بنیاد پرست، انتہا پسند، دہشت گرد اور چلتا پھرتا بم بن چکا ہے. یہ بم کسی بھی وقت کسی بھی گھر، محلے، بازار اور چوراہے یا سوشل میڈیا پر پھٹ سکتا ہے.
حال ہی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے گرائی گئی عمران حکومت اور اس کے مخالفین کی جانب سے ایک دوسرے پر شدید تنقید کی جارہی ہے. اس تنقید کا معیار کیا ہے، اس کی مثال مندرجہ ذیل نکات سے ظاہر ہے. یہ تنقید ایک "ترقی پسند” جماعت کی طرف سے سوشل میڈیا پر کی جارہی ہے.
مشہور "نظریاتی” جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم کے اہم نکات
عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے.
اس کو اسرائیل سے فنڈنگ ہوتی ہے.
اس کے بچے ایک یہودی کے گھر میں پل رہے ہیں.
اس کی ایک ناجائز بیٹی ہے.
وہ ہم جنس پرست ہے.
اس نے تحریک لبیک کے عاشقوں پر گولیاں چلوائیں.
اس نے گستاخ مذہب آسیہ بی بی کو ملک سے باہر بھیج دیا تاکہ وہ ہمارے قہر سے بچ سکے.
اس کو احادیث اور آیات زبانی یاد نہیں ہیں، شرط لگا لیں.
اس کو نماز پڑھنا نہیں آتی، شرط لگا لیں.
وہ قادیانیوں کو مسلمان کہتا ہے.
وہ ختم نبوت پر یقین نہیں رکھتا.
وہ گستاخ ہے.
اسے مارو.
اسے گھسیٹو.
اسے لہو لہان کر دو.
اس کا سر تن سے جدا کردو.
اس کی لاش کو آگ لگا دو.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو عمران خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleافغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 33 افراد لقمہ اجل ، 43 زخمی
Next Article عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں کوئی غیر ملکی سازش ثابت نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.