Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ڈاکٹر علی شاذف»ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :محرم کا تہوار کیسے ختم ہوا؟
ڈاکٹر علی شاذف

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم :محرم کا تہوار کیسے ختم ہوا؟

ایڈیٹرجولائی 28, 202383 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hussain muharram procession
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خوشی اور شادمانی اور دکھ اور غم و اندوہ فطری انسانی جذبات ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ غم نہ ہو تو خوشی کا حاصل ہونا ممکن نہیں ہیں۔ برصغیر میں خوشیوں کے تہوار ہمیشہ سے موجود تھے۔یہاں تک کہ قربانی اور بلی کے تہوار جو شاید کہیں کسی غم سے جڑے ہوتے تھے، انہیں بھی خوشی سے منایا جاتا تھا۔ پھر واقعہ کربلا رونما ہوا۔
روایت ہے کہ برصغیر کے کچھ لوگ کربلا میں نصرت ِحسین کے واسطے گئے تھے۔ وہ لوگ واپس آئے تو انہوں نے محرم کے خاص ایام میں عزاداری کا آغاز کیا۔ یہ لوگ شاید حسینی برہمن تھے جو "دت” کے سرنیم سے جانے جاتے ہیں۔
دکھوں کو سیلیبریٹ کرنے کی روایت کو ایک نوجوان شاعر فیضان ہاشمی نے کچھ یو‍ں بیان کیا۔
عجیب طرز کی توحید ہے حسین کا غم
کسی بھی درد کو لے کر شریک ہو جاؤ
ہمارے بچپنے میں ایام محرم شروع ہوتے ہی چارپائیاں الٹ دی جاتی تھیں۔ موسیقی سننا اور ہر خوشی دینے والا عمل روک دیا جاتا تھا، گریبان کھول دیے جاتے تھے، فاقہ کیا جاتا تھا اور سروں میں خاک ڈالی جاتی تھی۔ لوگ ایک دوسرے سے باتیں کرنا چھوڑ دیتے تھے، ہنسنا ہنسانا برا سمجھا جاتا تھا اور خوب گریہ کیا جاتا تھا۔ پورے برصغیر میں ہر مذہب و فرقہ کے لوگ مل کر غم مناتے تھے۔ مجالس میں مصائب کی روایات بیان کی جاتی تھیں، مرثیے گائے جاتے تھے، ماتم برپا ہوتا تھا اور نوحے پڑھے جاتے تھے۔
دس محرم الحرام کا دن مذہبی نہیں بلکہ ایک ثقافتی تہوار تھا۔ اس تہوار پر کسی مخصوص مذہب کے پیروکاروں نے اپنی مہر ثبت نہیں کی تھی۔ پھر وقت نے کروٹ بدلی اور اس تہوار کو کسی کی نظر لگ گئی۔ مذہبی لوگوں نے اس تہوار کو ایک خاص فرقے سے جوڑ دیا۔ذاکروں کی روایات پر سوال اٹھنا شروع ہو گئے۔ ماتم کی حدیں مقرر ہو گئیں۔ تعزیہ اور ذوالجناح پر اعتراضات ہونے لگے۔ جلوس کے روٹوں پر جھگڑے پیدا کیے جانے لگے۔عزاداری کی مخالفت شروع کر دی گئی ۔ یہاں تک کہ اس پر خونریزی شروع ہو گئی۔ فرقوں کے اندر فرقے پیدا کر دیے گئے۔ غرض یہ کہ دکھ کے خالص انسانی جذبات سے جڑے اس واحد ثقافتی اور سماجی تہوار کو نفرت سے جوڑ دیا گیا۔
آج میں اور مجھ جیسے ہزاروں لوگ مجلسوں اور محرم کے جلوسوں میں نہیں جاتے۔ یہ کیسا تہوار ہے کہ جس کے رستے میں سکیورٹی کے نام پر رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں اور پولیس کے دستے تعینات کیے جاتے ہیں۔ ثقافتی تہوار انسانوں کو اکٹھا کرتے ہیں، انہیں تتر بتر نہیں کرتے۔ محرم کا تہوار عَملاً ختم ہو چکا ہے۔آج جو منایا جاتا ہے یہ نری فرقہ واریت ہے اور نفرت آمیز مذہبیت ہے جس سے ہم بیزار ہیں۔

 

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

محرم الحرام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ: ہمارے سیاسی قائدین کے انگوٹھا لگانے والے فدویان
Next Article ملتان ، ڈیرہ غازی خان میں حملوں کے منصوبے ناکام : کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم : محرم، یزید اور کوفہ

جون 28, 2025

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

جون 27, 2025

یوم عاشور پرملتان میں استاد شاگرد کے تعزیوں سمیت 150تعزیئے برآمدہوں گے ،تزئین وآرائش مکمل

جولائی 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.