Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • امن معاہدہ تو تیار ، صرف سرنامے پر ’اختلاف‘ ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تم جیو ہزاروں سال : پاکستان نے ہزارویں میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا : مظہر عباس کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»رضی الدین رضی»ڈاکٹر علمدار بخاری کا کالم : وصل ڈیٹ مارنے کو کہتے ہیں ،فیض کی شاعری اور یوتھ
رضی الدین رضی

ڈاکٹر علمدار بخاری کا کالم : وصل ڈیٹ مارنے کو کہتے ہیں ،فیض کی شاعری اور یوتھ

ایڈیٹردسمبر 16, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

” سنو! تم کل سے نظر نہیں آ رہے… کہاں تھے؟”
میں actually ممّا کے ساتھ الحمراء گیا ہوا تھا. وہاں فیسٹیول تھا ۔
وہ ہے نا وہ اردو پوئٹ….. کیا نام ہے اُس کا…
او گاڈ آئی فورگوٹ!
وہ جس کے نام میں ایک ہی ورڈ دو بار آتا ہے”
"فیض احمد فیض”
وہی…
فیض احمد فیض…
ممّا کہتی ہیں. He was a revolutionary poet..
پتہ ہے… بہت ہارڈ ہے… اُس کی لینگویج….
او مائی گاڈ!
اوپر سے گزر جاتی ہے. کچھ پلّے نہیں پڑتا..
فرینکلی اسپیکنگ… ممّا کے بھی پلّے نہیں پڑتا.. مگر وہ اُس کو لائیک کرتی ہیں.
کہتی ہیں سمجھ میں آتا تو اور مزہ دیتا..
ممّا ہر سال اس کے فیسٹیول کو آرگنائز کرنے میں سب سے آگے ہوتی ہیں۔۔
ممّا کو ایک ہی شعر اُس کا سمجھ میں آیا ہے.
وہ کیا ہے کہ
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا …
یو نو دکھ؟ Distress, sorrow, sadness
تو وہ پوئٹ کہتا ہے
اور بھی دکھ ہیں ان دی ورلڈ…
محبت means لو کے سوا،
اینڈ راحتیں مطلب۔۔… comfort, joy, pleasure
اور بھی ہیں…
وہ کیا ورڈ تھا
ہاں یاد آیا.. وصل..
ممّا سے اس کا مطلب پوچھا. ان کو خود کو پتہ نہیں تھا.
شی سیڈ.. وصل perhaps، ڈیٹ مارنے کو کہتے ہیں.
گاڈ نوز…
یہ جتنا بھی اردو پوئٹس ہیں نا یہ ڈیٹ مارنے کے لئے بے چین رہتے ہیں.
بٹ ان کا beloved ان کو لفٹ نہیں کراتا…
ہاہاہاہا… پُوور گائیز!!
پتہ ہے وہ فیسٹیول میں جو بھی ڈوڈ اسٹیج پر آتا. مائک پر ایسی موٹی موٹی باتیں کرتا. نہ میری سمجھ میں آتیں… نہ ممّا کی…
میں تو اپنے موبائل پر گیم کھیلتا رہا اور ممّا اپنے فرینڈز کو موبائل سے ٹویٹس کرتی رہیں .
واٹ اے بورنگ فیسٹیول.
کچھ سنگرز نے بھی بور کیا.
ممّا ان کی بور سنگنگ پر بھی یوں شو کر رہی تھیں کہ جیسے انجوائے کر رہی ہیں اور جیسے سب سمجھ میں بھی آ رہا ہے….
آئی تھنک سمجھ میں تو اُن پوور سنگرز کو بھی کچھ نہیں آ رہا ہوگا کہ کیا گا رہے ہیں. ہاہاہاہا …
ممّا کہتی ہیں فیض جو ہے نا وہ بہت revolutionary poet تھا.
اگر سمجھ میں آ جاتا تو پاکستان میںrevolution آجاتا.
یہاں کی misery یہی ہے کہ جو سمجھ میں آتا ہے وہ revolutionary نہیں ہوتا..
اور جو revolutionary ہوتا ہے وہ سمجھ میں نہیں آتا.
پوور کنٹری ….!!!!”

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فیض احمد فیض
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کی غزل : بہتر بنانا ہے
Next Article اسامہ بن لادن مر چکا لیکن گجرات کا قصائی زندہ ہے، بلاول بھٹو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سانحہ لورالائی : وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے ۔۔ شاہد راحیل خان کا کالم

جولائی 12, 2025

میڈم نور جہاں کاخالی پیٹ گانا اور فیض صاحب کا چہرہ سرخ ہو جانا : عطاء الحق قاسمی کا کالم میری کہانی (37 )

مارچ 8, 2025

فیض احمد فیض کے انٹرویو کا احوال : عطاء الحق قاسمی کا کالم میری کہانی( 31 )

فروری 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی جون 1, 2026
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی جون 1, 2026
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.