Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»اقبال اور نظریہ پاکستان ۔۔حسنین رضوی
اختصاریئے

اقبال اور نظریہ پاکستان ۔۔حسنین رضوی

ایڈیٹرنومبر 14, 202068 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Allama iqbal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نظریہ عربی زبان کا لفظ ہے ، بعض دانشور اسے ” تصور ” کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں حالانکہ ایسا درست نہیں ، لغت میں تصور کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز کو خیال میں لانا یا کوئی خالی نقشہ بنانا جبکہ نظریہ کسی خیالی نقشے کی وضاحت کو کہتے ہیں ۔ گویا تصور پہلے جنم لیتا ہے اور نظریہ بعد میں ۔
علامہ اقبال کے بارے میں جب یہ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے پاکستان کا ایک خواب دیکھا تو اس سے مراد یہ نہیں ہے کہ واقعی انھوں نے سوتے ہوئے کوئی خواب دیکھا بلکہ اس سے مراد وہ ” تصور پاکستان ” ہے جو انھوں نے ایک نئی اسلامی ریاست کے بارے میں پیش کیا ۔
یہ تصور پاکستان انھوں نے باقاعدہ طور پر سب سے پہلے 29 دسمبر 1930ء کو الہ آباد میں مسلم لیگ کے سالانہ جلسے کی صدارت کرتے ہوۓ پیش کیا تھا۔۔
آپ نے فرمایا … برصغیر میں ایک اسلامی ریاست کا قیام اس خطے اور اسلام دونوں کے مفاد میں ہوگا ، میں یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ مسلمانوں کی ایک مربوط ریاست قائم کی جاۓ …..
آگے چل کر انھوں نے اپنے خطبے میں ارشاد فرمایا کہ فلاں فلاں علاقوں پر مشتمل ایک نئی اسلامی ریاست کو ابھرتے ھوۓ میری آنکھیں دیکھ رہی ہیں ….
گویا انہیں یہ یقین تھا کہ ان کا پیش کیا ہوا ” تصور” ہر حال میں عمل میں آئے گا ۔بعد میں انھوں نے قائد اعظم کو37- 1936ء میں جو خطوط لکھے اس میں اس تصور کی وضاحت کی ( یہ خطوط 1942 ء میں شائع ہونے والی کتاب ” قائد اعظم کے نام اقبال کے خطوط ” میں موجود ہیں ) یہ کتاب تمام اہم لائبریریوں میں آج بھی موجود ہے۔
جبکہ آپ کا تصور پاکستان تو خطبہ الہ آباد سے بہت پہلے 1907ء میں جب آپ کی نظم ” نئی منزل کی نشاندہی ” شائع ہوئی جو کہ ” بانگ درا ” میں موجود ہے …..
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شررفشاں ہوگی آہ میری ، نفس مرا شعلہ بار ہوگا
سفینہ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا
علامہ اقبال کا تصور ریاست اسلامی عصری تقاضوں کے مطابق قرآنی تصور ریاست ہے جو علامہ اقبال کی اردو فارسی شاعری میں پوری آن بان کے ساتھ موجود ہے ۔
جو فیس بک پر علامہ کے فرزند جسٹس جاوید اقبال کے نام سے جو پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں جسٹس صاحب نے علامہ کے تصور پاکستان کی نفی کی ہے اور کہا ہے کہ علامہ تو قیام پاکستان کے مخالف تھے اور کانگریس کے نظریے کے حامی تھے تو مجھے اس پوسٹ سے اختلاف ہے میں اسے درست نھیں سمجھتا اور اگر درست بھی مان لیا جاۓ تو پہلے تو علامہ کی تمام اردو اور فارسی شاعری اس نظریے کو رد کرنے کیلیے کافی ہے اور اگر مان بھی لیں تو قائد اعظم بھی کسی زمانے میں نہ صرف ” گانگریس ” کے نظریے کے حامی تھے بلکہ مسلم لیگ میں شمولیت سے پہلے کانگریس میں تھے اور دو قومی نظریے کو درست نھیں سمجھتے تھے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ قائد اعظم کو بھی علامہ اقبال نے ہی قائل کیا بلکہ جب قائد اعظم بد دل ہوکر مستقل لندن چلے گئے تو یہ علامہ اقبال ہی تھے جن کی کوششوں سے قائد اعظم واپس آۓ اور مسلم لیگ کی قیادت سنبھالی .
اور پھر وہ دن بھی آیا جب 23 مارچ 1940ء کو اقبال پارک ( منٹو پارک ) لاہور میں قرارداد پاکستان منظور ہوئی تو قائد اعظم نے فرمایا …. آج ہم نے وہ کچھ کردکھایا جو علامہ اقبال کی تمنا تھی .
……. اور پھر 14 اگست 1947 ء کو علامہ اقبال کا خواب حقیقت بن گیا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

علامہ اقبال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے۔۔زعیم ارشد
Next Article پاکستان نے بھارتی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کردیے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملک بھر میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

نومبر 9, 2024

سہیل وڑائچ کا کالم : ذاکر نائیک یا علامہ اقبال؟

اکتوبر 10, 2024

عطا ء الحق قاسم کا کالم : طوتیا، من موتیا!

اگست 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.