Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»بڑھتی ھوئی مذہبی جنونیت اور فرقہ واریت کی تعلیم دینے والے مدرسے ۔۔ حسنین رضوی
اختصاریئے

بڑھتی ھوئی مذہبی جنونیت اور فرقہ واریت کی تعلیم دینے والے مدرسے ۔۔ حسنین رضوی

ایڈیٹرجولائی 30, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
madarsa children
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کل پشاور کی ایک عدالت میں ایک ایسے شخص کو مبینہ طور پر احمدی ہونے / توہین رسالت / مجدد ھونے کا اعلان کرنے / پر گولی مار دی گئی ( مختلف آرا ) ۔۔ گولی مارنے والا مبینہ طور پر میٹرک کا طالب علم بتایا جارہا ہے ۔ پچھلے سال بھی بہاولپور میں اپنے ایک استاد کو اسی طرح کے الزام کے سبب گولی مار دی گئی تھی ۔ اس طرح کے واقعات آج کل تواتر سے پیش آرہے ہیں ، قاتلوں کو ”ہیرو “کا درجہ دے دیا جاتا ہے اور وہ قتل کرنے کے بعد بڑے پرسکون انداز میں انٹرویو دے رہے ہوتے ہیں وجہ یہ ہے کہ انھیں معلوم ہوتا ہے کہ اس قتل کی سزا انھیں نہیں مل سکتی کیونکہ نہ عدالتوں میں اتنا دم ہے اور نہ مقتول کے ورثا اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ اس طرع کے کیسز انجام تک پہنچیں . نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ یہ قاتل یا تو معاف کردیے جاتے ہیں یا باعزت بری ہوجاتے ہیں۔
اور اگر کسی نہ کسی طور سزا مل جاتی ھے اور قاتل کیفرکردار تک پہنچ جاتا ہے تو کوئی جاہل لنگڑا لولا مولوی چند ہزار ” نکی سریاں ” اکٹھی کرکے حکومت کی ناک میں دم کردیتا ہے اور قاتل کو ” غازی علم دین ثانی ” قرار دے کر اسے ” ھیرو ” بنا دیتا ھے اورحکومت دیکھتی رہ جاتی ہے .
آخر اس سلگتے ہوئے مسئلے کا حل کیا ہے ؟ کیا ہر کسی کو توہین کا لیبل لگا کر گولی مار دینا اس مسئلے کا حل ہے ؟؟ یقیناً نہیں ، اگر گولی مارنے سے یہ مسئلہ حل ہوتا تو اب تک حل ہوچکا ہوتا . لیکن اس طرح کے کیسز کا آۓ روز وقوع پذیر ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گولی مارنا اس کا حل نہیں ، حل کچھ اور ہے .
ارباب دانش کو اس طرف توجہ دینی ہوگی ۔ ہر سال 3 لاکھ فارغ التحصیل نئے مولوی جن کی تعلیم واجبی ہوتی ہے اس معاشرے کا حصہ بنتے ہیں جو مذہبی جنونیت اور انتشار پھیلانے کا بڑا سبب ہیں ، عام تاثر یہ ہے کہ یہ مولوی ” دین ” پڑھے ہوتے ہیں جبکہ حقیقت میں.یہ ” فرقہ ” پڑھے ہوتے ہیں ، ان کو تعلیم اسلامی اصولوں کے مطابق نھیں بلکہ ” فرقے ” کی بنیاد پر دی جاتی ہے ، اس پر جتنی جلدی کنٹرول کیا جاۓ اتنا ہی معاشرے کیلئے بہتر ھوگا . اگر FATF کی گرے لسٹ سے اپنے ملک کو نکلوانا ہے اور بلیک لسٹ سے بچنا ہے تو ” مدرسہ اصلاحات ” تو کرنی پڑیں گی اور دینی مدرسوں کے نظام کو تبدیل کرنا پڑے گا ورنہ یہ.معاشرہ جو پہلے ہی ” انسانی معاشرہ ” نہیں رہا تیزی سے جنگل کے معاشرے میں تبدیل ہوجاۓ گا ۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دینی مدرسے
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : اپوزیشن میں بیٹھے ’’محبان وطن‘‘ کا امتحان
Next Article ایک غزل : سراج اورنگ آبادی کی نذر ۔۔ ڈاکٹر انور زاہدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : منبر و محراب کی اوٹ میں رکھا جھوٹ!

جون 19, 2021

مدرسوں کے چندے کا حساب کون دے گا ؟۔۔حسنین رضوی

مئی 13, 2019

دینی مدرسے وزارت تعلیم کے ماتحت کئے جائیں گے : ترجمان پاک فوج

اپریل 29, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.