Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»ورلڈ کپ سیمی فائنل ،پاک بھارت پھر آمنے سامنے ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

ورلڈ کپ سیمی فائنل ،پاک بھارت پھر آمنے سامنے ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 29, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahid afreedi 2011
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کے 10 ویں ورلڈ کپ کا سیمی فائنل آج 2 روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا. عالمی میگا ایونٹ کے فائنل سے قبل یہ بڑا فائنل بن گیا ہے جسے ماضی کی یاد یا گزرے زمانے کی طرز پر براہ راست ٹیلی کا سٹ کیا جائے گا.کرکٹ کو کور کرنے والے ادارے اسے Retrolive نشر کریں گے.کرکٹ کی عالمی تنظیم باضابطہ اسے لائیو ٹیلی کا سٹ کرے گی.میچ کو فرضی طور پر ایسا رنگ اس لئے دیا جارہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹ شائقین گھروں میں بند ہیں اسلئے وہ میچ سے لطف اندوز ہوسکیں.
یاد رہے کہ 10 ویں ورلڈ کپ 2011کا سیمی فائنل 30 مارچ کو موہالی میں کھیلا گیا تھا. پاکستان بھارت کیخلاف ورلڈ کپ تاریخ میں کبھی کامیاب نہیں ہوا. ایم ایس دھونی اور شاہد آفریدی الیون کے مابین مقابلے میں بھارت کو فیورٹ جبکہ پاکستان کو یقینی خطرے سے تعبیر کیا گیا تھا. کامران اکمل، حفیظ،اسد شفیق،یونس خان ،مصباح الحق، عمر اکمل اور شاہد آفریدی تک 8 بلے بازوں کے کھلائے جانے کا امکان تھا.عبد الرزاق،وہاب ریاض ،عمر گل اور سعید اجمل کی بائولنگ لائن میں آل رائونڈرز بھی موجود تھے.
29 مارچ 2020کو آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 کے فائنل کی یادیں تازہ کیں.اس دن کرکٹ کے 11 ویں ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلا گیا تھا جسے گزشتہ روز اسی طرح ہی براہ راست دکھایا گیا. آسٹریلیا نے یہ فائنل جیت لیا تھا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا کہانی ، پندرہ دن کے بعد ۔۔۔ علی سخن ور
Next Article کورونا نےکرکٹرز کی جیب کاٹ لی،کنٹریکٹ موخر،معاوضہ کم ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار

جون 28, 2026

محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل

جون 28, 2026

صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.