Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ نے تھرتھلی مچا دی ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ نے تھرتھلی مچا دی ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 31, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran usmani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ آسٹریلیا کے اگلے مجوزہ سنٹر ل کنٹریکٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلبلی مچادی جس کے بعد یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس نے اکتوبر میں شیڈول ورلڈ ٹی 20 کی منسوخی کا ذہن بنالیا ہے اور یہی نہیں بلکہ اس کے بعد بھارت کیخلاف 4 ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز بھی اسے ممکن دکھائی نہیں دے رہی ہے. کورونا اٹیک کی ممکنہ تباہ کاری کا اگر یہ منظرنامہ بن رہا ہے جو کرکٹ آسٹریلیا تو دیکھ رہا ہے اور آئی سی سی سمیت کسی دوسرے رکن ملک کو نظر نہیں آرہا تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ سال بھر کی تمام انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیاں ختم سمجھیں .بڑے ایونٹس میں ایشیا کپ،ورلڈ ٹی 20 ،کوالیفائر ایونٹس اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ نمایاں ہیں.
کرکٹ آسٹریلیا نے جب گزشتہ ہفتہ اپنے کرکٹر زکا سنٹرل کنٹریکٹ ایک ماہ کیلئے موخر کیا تو خطرے کے الارم تب ہی بج گئے تھے. اب اس کی سامنے آنے والی بنیادی شق نے سب کچھ واضح کردیا ہے.
کرکٹ آسٹریلیا اگلے ماہ کرکٹرز کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ شرح کی بنیاد پر کرنے جارہا ہے جس کا مطلب بورڈ کی آمدنی سے کرکٹرز کے معاوضے مشروط ہوجائیں گے .اس سے قبل فکس معاوضے ملتے تھے.
کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئرز اور انکی نمائندہ تنظیم آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کو واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کا دورہ دائو پر لگا ہے جبکہ ورلڈ ٹی 20 اور بھارت کیخلاف ہوم سیریز بڑے خطرے سے دوچار ہے.
آسٹریلین کرکٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایلسٹر نکولسن نے انکشاف کیا ہے کہ معاملات سنگین ہیں کرکٹ آسٹریلیا سے ملکر بہتر حل نکال رہے ہیں .
کرکٹ آسٹریلیا کےترجمان نے کہا کہ یہ سسٹم ماضی میں بھی تھا مگراب بھی لانا پڑا تو قبول کرنا چاہیئے. پیٹ کمنز اس وقت لسٹ میں ٹاپ معاوضے پر ہیں جن کا معاہدہ 2 ملین ڈالرز کا ہے. پلیئرز کے 2017 کے معاہدے کا جائزہ لیں تو وہ ریونیو کا 27.5 فیصد تھا. 2019 کو دیکھیں تو خواتیں و مرد پلیئرز کو 105 ملین ڈالرز ملے.اس سال اگر بھارت کا دورہ نہ ہوا تو کرکٹرز کو 80 ملین ڈالرز کا خسارہ ہوگا جبکہ کرکٹ آسٹریلیا 300ملین ڈالرز سے محروم ہوجائےگا ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا سے اٹلی میں 11 ہزار افراد لقمہ ء اجل : قومی سوگ ، پرچم سرنگوں
Next Article پاکستانی کرکٹرز کا معاوضہ نہیں کٹے گا، مصباح نے ہوم ورک دیدیا ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون اپریل 27, 2026
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.