Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»عنایت حسین بھٹی کی وفات کے 25 سال بعد صدارتی ایوارڈ پر لواحقین رو پڑے
daud tahir

عنایت حسین بھٹی کی وفات کے 25 سال بعد صدارتی ایوارڈ پر لواحقین رو پڑے

ایڈیٹرمارچ 25, 20249 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
inayat-hussain-bhatti
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی)23مارچ کو جن شخصیات کو صدارتی اعزازات سے نوازاگیا ان میں ملتان کے نامور ادیب، شاعر اورکالم نگار خالد مسعود خان بھی شامل ہیں۔ خالد مسعود خان کوشعر وادب کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی عطا کیاگیا۔انہوں نے گورنرپنجاب انجینئر بلیغ الرحمن سے یہ تمغہ وصول کیا۔ اتوار کے روزاے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مسعود خان نے کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ میری زندگی میں ہی حکومتی سطح پر میری خدمات کا اعتراف کیاگیاجس پر میں خدا کا شکر بجالاتا ہوں۔
انہوں نے کہاکہ بلاشبہ یہ ایک اعزاز ہے اور مجھے اچھا لگا کہ میں نے یہ اعزاز خود وصول کیا وگرنہ تو بہت سے نامور لوگ ایسے ہیں جواس اعزاز کے مستحق بھی ہیں لیکن انہیں فراموش کردیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کل کی تقریب میں نامور گلوکار عنایت حسین بھٹی کی وفات کے 25سال بعد ان کے لیے ستارہ امتیاز کا اعلان کیاگیا جو ان کے پوتے نے آکر وصول کیا۔ایسے موقع پر لواحقین کوخوشی تو ہوتی ہے لیکن وہ آزردہ بھی ہوجاتے ہیں،ایسی خوشی زندگی میں ملناہی اچھالگتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں ایسے اورلوگوں کی خدمات کا بھی اعتراف کیا جائے گا جواس اعزاز کے مستحق توہیں لیکن وہ ابھی پس منظرمیں ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عنایت حسین بھٹی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایچی سن کالج کے معاملات میں‌گورنرپنجاب کی مداخلت : پرنسپل اجتجاجاً مستعفی
Next Article اولاد کی تربیت کے چند رہنما اصول : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا ہفتہ وار کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کریمنل انٹلیکچوئلز۔۔خاورنعیم ہاشمی

ستمبر 4, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.