Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کرتارپور : پانچ ماہ قبل تعمیر ہونے والےدربار صاحب کے تمام گنبد آندھی سے تباہ
اہم خبریں

کرتارپور : پانچ ماہ قبل تعمیر ہونے والےدربار صاحب کے تمام گنبد آندھی سے تباہ

ایڈیٹراپریل 19, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kartarpur
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نارووال : نارووال کے قریب نومبر میں تعمیر ہونے والے گردوارہ دربار صاحب کے گنبد ہفتے کی شب تیز آندھی کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے َ۔ نو نومبر 2019 کو کرتاپورراہداری کے افتتاح کے موقع پراس گوردوارے کی تزئین وآرائش کی گئی تھی ۔بارش اورآندھی کے نتیجے میں گوردوارے کو شدیدنقصان پہنچا۔
صرف پانچ ماہ قبل تیارکئے جانے والے گوردوارے کے گنبدسیمنٹ اورسریاکی بجائے فائبرگلاس سے تیارکئے گئے تھے ۔جبکہ ان کے جوڑنے کے لئے نٹ بولٹ بھی نہیں لگائے گئے ۔میناروں ،درشن ڈیوڑھی ،میوزیم ،دیوان استھان،لنگرخانے کے قریب گوردوارے کی عمارت پرلگے 8گنبدتیزہواﺅں سے اڑکرزمین پرگرگئے اورریزہ ریزہ ہوگئے ۔سرحدپارسکھوں نے گوردوارہ کرتاپورکے گنبدوں کے ٹوٹنے پرشدیدغم وغصہ کااظہارکیاہے
ادھر وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فوادچوہدری نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھاہے کہ انہوں نے وفاقی وزیرمذہبی امور نورالحق قادری سے کہاہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کرائیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

دربار کرتارپور راہداری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسلمان رمضان میں تمام اجتماعات سے گریز کریں :سعودی علما ، روزہ بھی چھوڑ سکتے ہیں ، خامنہ ای
Next Article حسن نثار نے پیپلز پارٹی کے فنڈز کیسے ہضم کئے ؟ نام ور صحافی حیدر جاوید سید کے انکشافات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کرتار پور راہداری اور بھولا ہوا کشمیر .. نصرت جاوید

نومبر 12, 2019

راہ پیا جانے، یا واہ پیا جانے۔۔خالدمسعودخان

نومبر 9, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.