Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»شکریہ راحیل شریف اور شکریہ قمرباجوہ ۔۔ کاشف رفیق
تجزیے

شکریہ راحیل شریف اور شکریہ قمرباجوہ ۔۔ کاشف رفیق

ایڈیٹرفروری 18, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Gen-Qamar-Bajwa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

2013 کے انتخابات کے بعدسے ہی ن لیگ کی حکومت مشکلات کا شکار ہوچکی تھی۔۔۔دھاندلی کے الزامات نے ایسے دبوچا کہ سانس لینا دشوار ہوچکا تھا۔۔۔۔ڈی چوک سے مظاہرین جانے کا نام نہیں
لیتے تھے اور ارکان اسمبلی متبادل راستوں سے ایوان میں پہنچتے تھے۔۔۔افواہ زدہ شہر میں ہر دوسراشخص حکومت کے ختم ہونے کی صدا بلند کیے ہوئے تھا۔۔۔کچھ چینلز کے نمائندوں نے اُس وقت کے آرمی
چیف راحیل شریف کی جانب سے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کا حکم نامہ بھی جاری کروادیا۔۔۔۔لیکن اُس وقت کےڈی جی آئی ایس پی آر نے تردید کی ۔۔میں لاہور سےشہرِ سازشاں تک دھرنے کو کور
کرنےوالے عینی شاہدین میں سے ایک ہوں!دھرنے کے پیچھے سازش کی ایک دلیل ہی کافی ہے اس وقت دھرنے کو سپورٹ کرنیوالے پنجاب کے گورنر چوہدری سرور اب تحریک انصاف کے گورنر ہیں
خیر بات کسی اورطرف نکل گئی ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ 126دن کے دھرنے میں ہر روز حکومت کاسورج غروب کرکے سوتے تھے۔۔لیکن اُس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف نے جمہوری حکومت
کو ختم نہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔اور رو دھو کر ن لیگ نے حکومت کی مدت تو پوری کی لیکن نواز شریف کے بغیر۔۔



راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع لینے اور نہ لینے کی کشمکش میں ایک نعرہ بہت مقبول ہوا اور وہ تھا”شکریہ راحیل شریف“۔۔۔۔اب راحیل شریف اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ بن کر سعودی عرب میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔ہماری افواج کی کمان آرمی چیف
قمر جاوید باجوہ کو سونپی گئی۔۔۔جنہوں نے شفاف انداز میں مختلف طریقوں اورعمل سے بتادیا کہ وہ جمہوری عمل کے حق میں ہیں اور اداروں کی بالادستی پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔۔2018 کے انتخابات
میں تحریک انصاف نےعددی برتری کی بنیاد پر حکومت بنا لی۔۔۔ملکی معیشت کی مخدوش حالت میں خاصی محنت کرکے مالی بحران پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔۔۔اس کاوش میں وزیراعظم کی
اس قدر محنت نہیں جتنی انتھک کوشش راحیل شریف کی ہے جنہوں نے سعودی عرب سمیت اسلامی ممالک کی مالیات کا رخ پاکستان کی جانب کیا جبکہ دوسرا کلیدی کردارموجودہ سپاہ سالار قمر جاوید باجوہ
کا ہے جنہوں نے” پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی سرد مہری کو ختم کرنے میں کردارادا کیا اوریاد رہے یہ عمل 22 اگست 2018 کو وقوع پذیر ہوا جب قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہدسے
اہم ملاقات کی اور وہی ملاقات آج کے دورے اورسرمایہ کاری کا سنگ میل ثابت ہوئی ۔یقین نہ آئے تو اُس وقت کی تصاویر اور تفصیلات کا دوبارہ جائزہ لیں“ان حقائق کو یہاں بیان کرنے کا مقصد صرف اتنا سا ہے کہ جو حکومتی وزراء آستینیں چڑھا کراپنی پاکبازی،دوراندیشی،درست پالیسی،حب الوطنی اور عوام کی دردمندی کا راگ الاپ رہے ہیں اُن کا اس کار خیر میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔۔وہ تو بظاہر دستخط کرنے کے لیے سامنے ہیں۔۔اصل وہ ہیں جنہوں نے دن رات ایک کیا۔جن کی گارنٹیوں پر سرمایہ کاری و امداد مل رہی ہےاس لیے حقِ دادبھی انہی کا ہے!پاکستان میں چین،سعودی عرب ، دبئی،قطر،ترکی سمیت جوبھی سرمایہ کاری کرے گا اس کے پیچھے کاوش راحیل شریف اورقمر جاوید باجوہ کی ہے اس لیے عمران خان کا نہیں بلکہ شکریہ ادا کریں راحیل شریف سے قمر جاوید باجوہ تک کا۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

راحیل شریف عمران خان قمر باجوہ نواز شریف
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقلندر اور کنگ لڑ پڑے : نامناسب الفاظ اور اشارے
Next Article صدیوں کا شاعر۔۔ظہوردھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.