Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»لو پنجاب اور تارکین وطن کے مسائل .. مدیحہ ریاض
اختصاریئے

لو پنجاب اور تارکین وطن کے مسائل .. مدیحہ ریاض

ایڈیٹرفروری 5, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
love punjab
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لو پنجاب بھارتی پنجابی فلم ہے جس میں ہیرو کا کردار امریندر گل اور ہیروئین کا کردار سرگن مہتا نے بخوبی نبھایا ۔ اس فلم کی ہدایات راجیو ڈھنگرا نے دی ۔ اس فلم کی کہانی پرگٹ برار اور اس کے خاندان کے گرد گھومتی ہے ۔ پرگٹ برار روزگار کے حصول کے لئے کینڈا چلا جاتا ہے ۔ وہاں ا س کی ملاقات جسیکا سے ہوتی ہے ۔جیسیکا بھارتی نژاد کینڈین شہری ہے ۔ پرگٹ اور جیسیکا کی ملاقات پہلے دوستی میں اور پھر دوستی سے محبت میں تبدیل ہوجاتی ہے ا ور وہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں ۔ جیسیکا سے شادی پرگٹ کے لئے سودمند ثابت ہوتی ہے ایک طرف تو وہ منویر جیسے پیارے سے بیٹے کا باپ بنتا ہے تو دوسری طرف پرگٹ اپنا پلمبری کا بزنس شروع کردیتا ہے ۔ کام کی زیادتی کے سبب پر گٹ گھر پر زیادہ وقت نہیں دے پاتا۔ جس کے نتیجے میں جیسیکا پرگٹ سے اکثر ناراض رہنے لگتی ہے ۔میاں بیوی کی آپس کی ناراضگی اتنی بڑھی کہ نوبت علیحدگی تک پہنچ گئی ۔ ا یک طرف میاں بیوی کی سرد جنگ تو دوسری طرف منویر کا بڑھتا ہوا ڈپریشن ۔منویر جسے اس کے ہم جماعت کینڈین شہری ماننے سے انکاری تھے اسے اس بات کا احساس کا دلاتے تھے کہ کو وہ ان کے ملک میں دوسرے نمبر کا شہری ہے ۔اوراس کا ملک بھارت بہت ہی گندا ہے ۔ہم جماعت بچوں کا بڑھتا ہوا ناروا سلوک اسے احساس کمتری کا شکار کر دیتا ہے اور منویر احساس کمتری کے شدید دباوکے زیر اثر آ جاتا ہے۔ منویر کی بیماری کے سلسلے پرگٹ اور جیسیکا ڈاکٹر سے ملاقات کرتے ہیں جو انھیں منویر کو بھارت لے جانے کی تجویز دیتاہے تاکہ منویر کو اس بات کا احساس دلایا جائے کہ اس کا ملک بھی بہت خوبصورت ہے ۔پرگٹ اس تجویز سے متفق نہیں ہوتا ۔پرگٹ کے مطابق بھارت کے حالات انتہائی ابتر ہیں ۔ بے روزگاری مہنگائی ۔دہشت گردی، نسلی تعصب ، شدت پسندی ، جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ ایک دن جیسیکا بھارت فون کرکے بابو جی (سسر)کو منویر کی بیماری کی بارے میں بتاتی ہے اور کہتی ہے کہ گاﺅں کو کچھ دنوں کے لئے اسطرح صاف ستھرا کردیا جائے کہ وہ کینڈا سے کسی طورپر کم نہ لگے ۔ منویر 51 دن کے وزٹ پر گاﺅں آتا ہے اور دیکھتا ہے کہ گاﺅں صاف ستھرا اور تقریبا ہر طرح کی سہولیات سے آراستہ ہے ۔ منویر گاﺅن کی خوبصورتی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیتا ہے۔گاوں میں گھومنے پھرنے سے اس کا ڈپریشن ختم ہوجاتاہے ۔اور پھر وہ واپس کینڈا چلا جاتا ہے۔کینڈا جا کر وہ اسکول میں اپنے گاﺅں کی تصاویر پر مبنی پروجیکٹ اپنے استاد اور ہم جماعت کو دکھاتا ہے۔دوسری طرف جیسیکا پر گٹ سے علیحدگی کے بعد اپنے بچپن کے دوست سے منگنی کرتی ہے ۔ دوران تقریب منویر منگنی کی انگوٹھی چرا لیتا ہے ۔ پرگٹ کے کہنے پر منویر انگوٹھی واپس کرتاہے ۔ابھی انگوٹھی کا تبادلہ شروع ہونے ہی لگتا ہے کہ گاوں سے بابو جی (سسر) آجاتا ہے جسے سننے کے بہانے جیسیکا گھر سے بھاگ کر واپس پرگٹ اور منویر کے پاس چلی جاتی ہے ۔اور پھر وہ لوگ دوبارہ سے اک نئی زندگی کا آغاز کرتی ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلم و ادب کا عاشق – محمد فیصل : کہتا ہوں سچ / شاکر حسین شاکر
Next Article امریکی سب سے بڑے گوشت خور : بہترین غذایت سبزیوں ، پھلوں میں ہے : ڈاکٹر انور زاہدی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

جون 29, 2026

ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 29, 2026

سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار

جون 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.