Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کوئی پاسبان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، آپکی ریڈ لائن پاکستان ہونی چاہیے:مریم نواز
اہم خبریں

کوئی پاسبان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، آپکی ریڈ لائن پاکستان ہونی چاہیے:مریم نواز

ایڈیٹرجنوری 13, 20253 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
maryam nawaz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بہاولپور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹراتاروں گی تو عوام خدمت کیسے ہوگی؟ کوئی پاسبان کسی کے بہکاوے میں آکر ملک پر حملہ نہیں کرسکتا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، آپ کی ریڈ لائن پاکستان ہونی چاہیے۔
بہاولپور میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ رانا سکندر کو شاباش دیتی ہوں ، بہت محنت سے تعلیم کے شعبے میں کام کر رہے ہیں، وہ کہہ رہے تھے کہ جب گارڈ آف آنر ملتا ہے تو بہت جذباتی لمحہ ہوتاہے۔
انہوں نے کہا کہ جب مظفر گڑھ کے بچے نے مجھے ماں کہا تو میرے لیے سب سے زیادہ جذباتی لمحہ تھا، دنیا کا ہر رشتہ ٹوٹ سکتا ہے، ماں اور بچے کا رشتہ کبھی نہیں ٹوٹ سکتا، سب تقاریب میں بچوں نے شکریہ کہا، جب آپ مجھے شکریہ کہتے ہیں تو مجھے تکلیف ہوتی ہے، میرے پاس جوکچھ بھی ہے وہ آپ کی امانت ہے۔
مریم نواز کا کہنا تھاکہ یہ اسکالر شپ میں نے آپ کو نہیں دی، آپ نے اپنی محنت اور اہلیت سے حاصل کی، سر اٹھا کر یہ اسکالرشپس لیں، لوگوں کو بتائیں کہ محنت کی، ملک و صوبے کا سرفخر سے بلند کیا، اسکالرشپس لینے والی سب بیٹیوں اور بیٹوں کو مبارکبا د پیش کرتی ہوں، یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالر شپ پروگرام ہے۔؎
ان کا مزید کہنا تھاکہ میرٹ پر پورا اترنے والوں کو اسکالرشپ پروگرام ملا، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میرٹ سے ہٹ کر اسکالرشپس دی گئیں، یہ اسکالر شپ میں نے نہیں دی،آپ کی محنت کا نتیجہ اور حق تھا، ہر بچہ میری طرف سے اپنے والدین کو مبارکباد دینا نہ بھولے، 60 فیصد اسکالرشپس لڑکیوں کو ملی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسکالرشپ پروگرام میرے دل کے بہت قریب ہے، جنوری کا پورا مہینہ اسکالرشپ پروگرامز کیلئے مختص کیا ہے، اسکالرشپس آپ کو کالجوں میں بھی مل سکتی تھی لیکن میں چاہتی تھی کہ اسٹوڈنٹس سے خود جا کر ملوں۔
ان کا کہنا تھاکہ کوئی پاسبان یہ نہیں کرسکتا کہ کسی کے سیاسی بہکاوے میں آکر ملک پر حملہ کردے، کوئی پاسبان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تضحیک نہیں کرسکتا، یہ نہیں کہتی ہےکہ پولیس سو فیصد اچھا کام کررہی ہے، پولیس میں کمی ہوسکتی ہے لیکن پولیس آپ کی مدد کو آتی ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ آپ کی ریڈ لائن پاکستان ہونی چاہیے، آج بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی واپس آگئی، میں اپنے وطن کیلئے بُرا نہیں سوچ سکتی، میں اڈیالا، کوٹ لکھپت جیل میں ڈیتھ سیل میں رہی، ایک بار بھی شکوہ نہیں کیا، نہیں چاہتی کہ آپ کسی کے بہکاوے میں کبھی آئیں، تباہی کا بیانیہ وہ بناتے ہیں جنھوں نے کبھی کام نہیں کیا، اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹر اتاروں گی تو عوام خدمت کیسے ہوگی؟
انہوں نے اعلان کیا کہ بہت جلد لیپ ٹاپ اسکیم لا رہی ہوں، لیپ ٹاپس کی پہلی شپمنٹ آچکی ہے، جلد اسکیم شروع کروں گی، مجھے پتا ہے آپ کو ریسرچ کے لیے لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے، بہت جلد اسکیم لارہے ہیں جس میں سیکنڈ اور تھرڈ ایئر والوں کو بھی اسکالر شپ ملے۔
ان کا کہنا تھاکہ کوئی بچہ وسائل نہ ہونےسے تعلیم حاصل کرنے سے رہ جاتا ہے تو یہ میری ناکامی ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملتان:نامور صحافی اور پی ایف یو جے کے بانی صدر منہاج برنا کی26 ویں برسی14 جنوری کو منائی جائے گی
Next Article انصار عباسی کا تجزیہ :پی ٹی آئی، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک

مئی 2, 2026

حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ

مئی 2, 2026

یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بموں کو ناکارہ بناتے ہوئے پاسدارانِ انقلاب کے 14 اہلکار ہلاک مئی 2, 2026
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.