Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون کیمروں سے نگرانی : سکیورٹی ہا ئی الرٹ
اہم خبریں

محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون کیمروں سے نگرانی : سکیورٹی ہا ئی الرٹ

ایڈیٹراگست 4, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
safeena muharam
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):ملتان پولیس نے 6 محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کاسکیورٹی پلان جاری کردیا ہے ۔ترجمان ملتان پولیس کے مطابق 6 محرم الحرام بروز جمعہ کو شہر بھر میں 160 مجالس اور 55 جلوس برآمد ہوں گے ،جن میں 36 مجالس اور 12 جلوسوں کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔
مذکورہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے 1597 پولیس افسران و اہلکارڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ 1632 رضاکاربھی ملتان پولیس کی معاونت کریں گے۔ شہر کے اہم مقامات پر ناکہ بندی کی جائے گی، ایلیٹ فورس اور پولیس کے چاک و چوبند دستے گشت بھی کریں گے۔پولیس لائنز میں مناسب تعدار میں ریزرو افسران و اہلکار ہائی الرٹ رہیں گی جن کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طورپرطلب کیاجاسکے گا۔جلوس روٹس اورمجالس کے مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے جبکہ اہم مجالس کی جگہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے ہیں۔
تمام مجالس اور جلوسوں کی نگرانی کے لیے کنٹرول قائم کیا گیا ہے جہاں تمام مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔تمام جلوسوں اور مجالس کی ڈرون کیمروں کے ذریعے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا رہی ہے ۔ سٹی پولیس آفیسر ملتان خرم شہزاد حیدر تمام سیکیورٹی انتظامات کی خود اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان حسام بن اقبال مجموعی طور پر نگرانی کر رہے ہیں ۔تمام ڈویزنل ایس پیز کو اپنے اپنے علاقوں کا انچارج مقررکیا گیا ہے ۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#muharramulharam محرم الحرام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکپاس کے کاشتکاروں کو گلابی سنڈی کے حملہ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت
Next Article دریائے چناب ، راوی اور سندھ کے ریلے سے مظفرگڑھ میں فصلیں اور باغات زیر آب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم : محرم، یزید اور کوفہ

جون 28, 2025

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

جون 27, 2025

یوم عاشور پرملتان میں استاد شاگرد کے تعزیوں سمیت 150تعزیئے برآمدہوں گے ،تزئین وآرائش مکمل

جولائی 15, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.