Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اپریل 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم
  • ایران امریکہ مذاکرات ۔۔ برف ابھی پگھلی نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ٹرمپ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں کی توسیع کر دی
  • عمران خان کے ساتھ ناانصافی، سیاسی اعتماد کیسے بحال ہو گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بلوچستان کے ضلع چاغی میں مائننگ کمپنی کی سائٹ پر حملہ، نو افراد ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے کے لیے مچایا گیا، نواز شریف
اہم خبریں

لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے کے لیے مچایا گیا، نواز شریف

ایڈیٹرمئی 23, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nawaz sharif APC
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور :سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن )ک ے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو فتنہ پرور شرپسند عناصر کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس ماڈل ٹائون میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال لانگ مارچ اور قبل از وقت انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔اہم مشاورتی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔
اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے نوازشریف کاکہناتھا کہ گزشتہ حکومت کا ملبہ ہم کیوں اپنے سر لیں ، ملک کو انتشار پیدا کرنے والوں کے رحم و کرم نہیں چھوڑا جائے۔پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کردہ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کا شور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو متاثر کرنے لیے مچایا گیا۔
نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مارچ سے متعلق اتحادیوں کو مکمل اعتماد میں لیا جائے اور کیے جانے والے ہر فیصلے میں سابق صدر آصف زرداری کو ساتھ رکھا جائے۔
(ن) لیگ کے قائد نے اجلاس کے دوران اہنماؤں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات کا بل جلدی تیار کرکے اسے قومی اسمبلی سے پاس کرایا جائے اور چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے فوری اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کا آغاز کیا جائے۔ان کاکہناتھا کہ عوامی مینڈیٹ ہی تمام قومی و عوامی مسائل کا حل ہے۔
اہم مشاورتی اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کی حمایت کرنے والے اراکین کی تعداد سے متعلق شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے نوازشریف کو آگاہ کیا۔اجلاس کے دوران میں پنجاب کے بڑے شہروں میں (ن) لیگ کی جانب سے مزید جلسے کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نواز شریف خطاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبولی ووڈ نے ابرار الحق کے گانے پر ہاتھ صاف کر لیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : پراسرار ٹیلی فون کال اور حکومت کا بڑھا ہو ا اعتماد
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری اپریل 26, 2026
  • ایران میں 4 مبینہ جاسوس گرفتار : ایک شخص کو پھانسی اپریل 26, 2026
  • ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں قاتلانہ حملہ : بال بال بچ گئے اپریل 26, 2026
  • امن معاہدہ کس کی مجبوری ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 26, 2026
  • اندھیر نگری چوپٹ راج : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اپریل 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.