Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»مہاجرو پیسے بھیجو ورنہ ساری سکیورٹی ہٹا رہا ہوں: الطاف حسین کی اپیل
اہم خبریں

مہاجرو پیسے بھیجو ورنہ ساری سکیورٹی ہٹا رہا ہوں: الطاف حسین کی اپیل

ایڈیٹردسمبر 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
altaf hussain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لندن : پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین تنظیمی بحران کے بعد مالی بحران کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔ اپنے ایک حالیہ خطاب میں انہوں نے کارکنوں اور ہمدردوں سے شکوہ کیا ہے کہ عطیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین 1992 میں ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن سے کچھ عرصے قبل کراچی سے فرار ہو کر لندن پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرلی۔ الطاف حسین کے جانے کے بعد ایم کیو ایم کو تنظیمی طور پر دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا جن میں سے ایک کا دفتر لندن میں ایجوئر روڈ پر واقع ہے جسے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کہا جاتا ہے جبکہ دوسرا دفتر کراچی میں عزیز آباد میں واقع ہے جو نائن زیرو کے نام سے مشہور ہے۔الطاف حسین نے لندن میں مقیم کارکنوں اور ہمدردوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ برطانیہ والوں میرے دفتر کا خرچہ تو تم نکال سکتے ہو۔ ‘میں پوری دنیا کے ساتھیوں کو بتا رہا ہوں آپ نے سیکیورٹی کے جو انتظامات کیے ہیں میرے پاس پیسے نہیں۔ میں ساری سیکیورٹی ہٹا رہا ہوں، اگر میں ماردیا جاؤں تو بس دعا خیر کرنا۔یہاں سیکیورٹی مفت میں نہیں ہوتی یہ پاکستان نہیں ہے۔’ برطانوی حکام نے ماضی میں الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کی تھی لیکن 2016 میں یہ تحقیقات ختم کر دی گئی۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے ترجمان نے بی بی سی اردو کو بتایا تھا کہ تمام ثبوتوں کی تحقیقات کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس بات کے ناکافی شواہد ہیں کہ 2012 اور 2014 کے درمیان ملنے والی پانچ لاکھ پاؤنڈ کی رقم جرائم کے ذریعے حاصل کی گئی تھی اور یا اس رقم کو غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ الطاف حسین نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ چندے اور عطیات کی فراہمی صرف برطانیہ والوں کی ذمہ داری نہیں، امریکہ والے کہتے ہیں کہ ہم نے دس ہزار پاؤنڈ جمع کرلیے تھے وہ بینک والوں نے واپس کردیئے۔ ‘بھائی پانچ پانچ ہزار کسی بھی امریکی ریاست کے ایئرپورٹ پر لے جاؤ کوئی مہاجر نظر آئے اسے لفافہ اور پتہ دے دیں۔ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے کوئی آئیگا لفافہ لے جائیگا۔ امریکہ والوں کئی طریقے ہیں بھیجنے کے لیے لیکن تم بھیجنا چاہتے ہی نہیں ہو۔’ ایم کیو ایم کے بانی کی سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جانے والی اس تقریر میں انھوں نے بیرون ملک کارکنوں سے بھی شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ‘کینیڈا والوں تم بھیجنا ہی نہیں چاہتے پھر بینک کے بہانے بناتے ہو، جنوبی افریقہ والے تو قسم کھا کھا کر پروگرام تو اچھے کرلیتے ہیں جذبات بھی اچھے ہیں لیکن مال کے معاملے میں بالکل سوئے ہیں۔ جرمنی،آسٹریلیا اور بیلجیئم سے جو فنڈز آیا کرتے تھے بلکل بند ہوگئے ہیں اسی طرح مڈل ایسٹ سے سلسلہ بالکل ختم ہوگیا ہے۔’ اگست 2016 میں الطاف حسین کی متنازع تقریر کے بعد ایم کیو ایم کے کراچی میں تمام دفاتر کو سیل کردیا گیا تھا
ایم کیو ایم پاکستان نے لندن کی قیادت سے لاتعقلی کا اظہار کردیا تھا، جبکہ ایم کیو ایم کے کراچی میں تمام دفاتر کو سیل کردیا گیا۔ عدالتی حکم کے بعد ایم کیو ایم کے سربراہ کی تقریر و تصویر کی نشر و اشاعت پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اسی عرصے میں ایم کیو ایم میں مزید انتشار آیا اور ڈاکٹر فاروق ستار الگ ہوگئے جبکہ لندن میں پارٹی کے رہنما ندیم نصرت اور واسع جلیل نے راہیں جدا کرلیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleh
Next Article آج ملکہ ترنم نورجہاں کی اٹھارویں برسی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.