Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جولائی 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انضمام اپنے بھانجے امام الحق کو کپتان بنانے کے لئے سرگرم : سرفراز تنہا رہ گئے
اہم خبریں

انضمام اپنے بھانجے امام الحق کو کپتان بنانے کے لئے سرگرم : سرفراز تنہا رہ گئے

ایڈیٹرجون 14, 20191 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sarfraz
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے والی پا کستانی ٹیم بدترین گروپنگ کا شکارہوگئی ہے اور انضمام الحق نے اپنے بھانجے امام الحق کو کپتان بنانے کے لیے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔ تاہم اس کے لیے ورلڈ کپ ختم ہونے کا انتظار کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی موجودگی میں امام الحق کو یہ کہا گیاتھا کہ آپ اگرورلڈ کپ میں ایک اننگز بھی اچھی کھیل آئیں گے تو آپ مستقبل کے کپتان ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ کی سیاست پر ہمیشہ سے لاہوری گروپ کاقبضہ رہا ہے اوراس لاہوری گروپ میں اوروں کے ساتھ ساتھ نجم سیٹھی بھی شامل ہیں۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد لاہوری گروپ طاقت ور ہوگیا ہے اوراس نے جارحانہ انداز میں من مانی شروع کردی ہے۔کراچی کے کھلاڑیوں کو اس صورتحال میں ہمیشہ پریشانی کاسامنا کرناپڑا۔اس ٹورنامنٹ کے دوران بھی جو گروپ انضمام الحق کی شہ پر امام الحق کے لیے کام کررہاہے اس میں آصف، بابراعظم اور شعیب ملک شامل ہیں۔دوسری جانب سرفراز کے ساتھ صرف جاوید میانداد کے بھانجے فیصل اقبال ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امام الحق
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان انتہائی دیندارہیں صرف داڑھی نہیں رکھی : فواد چوہدری
Next Article ٹیکس نہ دینے والے۔۔کشور ناہید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان ٹیسٹ: امام کی ففٹی، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز درکار

دسمبر 11, 2022

بابر اعظم کے دائیں،امام الحق کے بائیں انگوٹھے میں فریکچر،شاداب بھی ان فٹ

دسمبر 13, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جی ٹی ایس سے الیکٹرک بس تک کا سفر : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 11, 2026
  • شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں 17 ہلاکتیں : ڈھائی گھنٹے تک مقابلہ جولائی 11, 2026
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.