Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 15, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ
  • خبردار ، ہوشیار، تیار : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ : تعلیمی ادارے سرمایہ کاروں کے سپرد کرنے کی پالیسی
  • بجٹ میں خسارہ، غربت میں اضافہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول 4 اور ڈیزل اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا
  • ایران ہٹ دھرمی کی بجائے ہوشمندی سے کام لے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»حکومت کا حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاک سے رابطہ
اہم خبریں

حکومت کا حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف ٹک ٹاک سے رابطہ

ایڈیٹرجنوری 17, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sandal and hareem shah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وفاقی اور صوبائی وزرا کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والی ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف ایکشن کے لیے ٹک ٹاک کی انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے تصدیق کی ہے کہ صندل خٹک اور حریم شاہ کے خلاف اسے شکایت موصول ہوئی تھی جس کے بعد اتھارٹی نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو خط لکھ کر دونوں سٹارز کے خلاف قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔
تاہم پی ٹی اے حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ٹک ٹاک نے ابھی تک دونوں سٹارز کے خلاف کیا ایکشن لیا ہے۔ جمعے کو آخری بار چیک کرنے تک دونوں سٹارز کے ٹک ٹاک پر اکاونٹس موجود تھے۔
اس سے قبل اسی ہفتے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں بھی سنیٹر رحمن ملک کی جانب سے حریم شاہ اور صندل خٹک کی ویڈیوز کو سائبر کرائم قرار دینے کا مطالبہ سامنے آیا تھا۔
رحمن ملک کا کہنا تھا کہ چار وزرا اور کچھ سنیٹرز کا نام استعمال کیا گیا، چند پیسوں کی خاطر عزت اچھالنے والوں کو سزا دی جائے۔
حریم شاہ کی وزارت خارجہ میں بنائی گئی ویڈیو کے بعد ان کی اور صندل خٹک کی چند وزرا کے ساتھ حال ہی میں سامنے آنے والی ویڈیوز، تصاویر اور آڈیوز نے پی ٹی آئی حکومت کو بیک فٹ پر کھڑا کر دیا تھا اور اس کے بعد ان دونوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا تھا۔
ایف آئی اے بھی سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ان دونوں کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں دونوں کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے طلبی کے نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے۔
حریم شاہ اور صندل خٹک نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف لاہور کی ایک عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں ناجائز طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔
پی ٹی اے حکام نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ‘ کے سیکشن 37 کے تحت اتھارٹی انٹرنیٹ پر غیر قانونی مواد کو روکنے کی مجاز ہے۔
پی ٹی اے نے اس سلسلے میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم سے اس سے قبل بھی 100 کے قریب ایسی ویڈیوز کو بلاک کرنے کی درخواست کی تھی جن میں غیر قانونی مواد موجود تھا۔ ٹک ٹاک نے تقریباً 90کے قریب اسی ویڈیوز کو بلاک کر دیا تھا۔
پی ٹی اے حکام کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں کیونکہ انتظامیہ پی ٹی اے سے تعاون کر رہی ہے۔
( بشکریہ : اردو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹک ٹاک ٹک ٹاک گرل حریم شاہ صندل خٹک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاس برس حج مزید مہنگا ہو گا : کرتار پور کے ساتھ موازنہ مناسب نہیں پیر نور الحق قادری
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : بوٹ پر بحث کس بات کا اعلان ہے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ریلیف نہ ملنے کی صورت میں ٹک ٹاک کا کل امریکا میں ایپ بند کرنے کا اعلان

جنوری 19, 2025

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

جنوری 6, 2025

حافظ قرآن ہوں : میرے لیے مذہب کے موضوع پر ایم فل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے : حریم شاہ

اپریل 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نو سالہ آسٹریلین نژاد ہانیہ کی سی ٹی ڈی فائرنگ سے ہلاکت : مبینہ ڈاکو ’’ مقابلے ‘‘ میں مارے گئے جون 15, 2026
  • آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی : ایران کا اعلان ۔۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی جون 15, 2026
  • امریکا ایران امن معاہدہ طے پا گیا : 19 جون کو دستخط ہوں گے : شہباز شریف جون 15, 2026
  • حکومت تبدیلی کی بحث کتنی حقیقت پسندانہ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 15, 2026
  • "لیڈز سے لاہور ۔۔۔ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا : ڈاکٹر سید علی رضا نقوی کا اختصاریہ جون 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.