Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»پی سی بی کی طرف سے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا اعلان ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

پی سی بی کی طرف سے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا اعلان ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 14, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan cricket board
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسے حالات میں کہ جب آسٹریلیا، انگلینڈ جیسے امیر و طاقتور ممالک میں اسٹاف کی فراغت،تنخواہوں کی کٹوتی اور بجٹ میں کمی ہورہی ہے، بےمثال اعلان کرکے سب کے دل جیت لئے ہیں. چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈائون اور کرکٹ سرگرمیوں کی معطلی کے باوجود کھلاڑیوں کی تنخواہ کم ہوگی اور نہ ہی اسٹاف کی جبری فراغت ہوگی. کرکٹر ز لے سنٹرل کنٹریکٹ بھی معمول کے مطابق اپ ڈیٹ ہونگے اس میں گریڈ کی تبدیلی معمول کے مطابق ہوگی.
پی سی بی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹرز جو پی سی بی سے کنٹریکٹ پر ہیں، ہم ان کا پورا تحفظ کریں گے، ریٹائر پلیئرز کو پنشن معمول کے مطابق ملتی رہے گی اور سابق کرکٹرز یا اسٹاف ممبر کو اگر صحت کے کوئی مسائل ہیں تو پی سی بی ان کی مدد کرے گا اور ہم نے گزشتہ 2 سالوں میں بہت سے ایسے کرکٹرز کی مدد بھی کردی ہے.
احسان مانی کہتے ہیں کہ اسٹاف ہے تو بورڈ ہے اور اسی طرح کرکٹرز ہیں تو کرکٹ ہے. تمام لوگ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور معاملات سے بے فکر ہوجائیں.
پی سی بی کا یہ اعلان جاری حالات میں تمام اسٹاف و کرکٹرز کے لئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے.
یاد رہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اپنے تمام اسٹاف کی تنخواہ میں 20 فیصد کٹوتی کر چکا ہے جبکہ کرکٹرز نے از خود اگلے 3 ماہ کی 20 فیصد تنخواہ چھوڑی ہے. آسٹریلیا میں بھی ڈومیسٹک کرکٹ پر ملین ڈالرز کا کٹ لگ چکا ہے جبکہ کرکٹرز کا کنٹریکٹ ایک ماہ کے لئے موخر کرکے اس کی شرائط آمدنی سے مشروط کئے جانے کی تیاری جاری ہے جس سے کھلاڑیوں کو بھاری نقصان ہوگا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزمین کانمک ۔۔ محمد عامر خاکوانی
Next Article تاجروں نے بازار اور مولویوں نے مساجد کھولنے کا اعلان کردیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.