اہم خبریں

کیپٹن صفدر کو اسلام آباد پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو نیب حکام نے اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار کرلیا  ۔ وہ اتوار کی شب اپنی اہلیہ مریم نواز شریف کے ہمراہ لندن سے وطن واپس آئے تھے ۔ احتساب عدالت کی جانب سے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کئے گئے تھے ۔ ان کی گرفتاری کے لئے ائر پورٹ پر پولیس کی نفری موجود تھی ۔ مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں تاہم انہیں گرفتار نہیں کیا گیا ۔اور وہ پنجاب ہاؤس روانہ ہو گئیں ۔ گرفتاری کے بعد کیپٹن صفدر کو نیب کے دفتر میں منتقل کیا گیا جہاں‌سے صبح انہیں‌احتساب عدالت میں‌پیش کیا جائے گا

فیس بک کمینٹ

متعلقہ تحریریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker