Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایس ایل 3 : سنسنی خیز مقابلہ ۔۔ پشاور ، کوئٹہ سے جیت گیا
اہم خبریں

پی ایس ایل 3 : سنسنی خیز مقابلہ ۔۔ پشاور ، کوئٹہ سے جیت گیا

ایڈیٹرمارچ 20, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Peshawar-Zalmi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر تیسرے پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا۔25 ہزار تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور زلمی نے اننگز کا آغاز کیا تو بارش نے چار گیندوں بعد ہی میچ میں مداخلت کر دی جس کے سبب میچ آدھے گھنٹے تک روک دیا گیا۔میچ کا دوبارہ آغاز زلمی کیکئے کچھ اچھا ثابت نہ ہو سکا اور گزشتہ 2 میچوں کے مین آف دی میچ کامران اکمل اور آندرے فلیچر 10 کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر تمیم اقبال کا ساتھ دینے محمد حفیظ آئے اور دونوں نے 44 رنز کی شراکت قائم کر کے اسکور کو 54 تک پہنچا دیا لیکن چار رنز کے فرق سے حفیظ اور تمیم دونوں بالترتیب 25 اور 27 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔58 رنز پر چار وکٹیں گرنے کے بعد لیام ڈاسن اور سعد نسیم وکٹ پر یکجا ہوئے اور دونوں نے ذمے دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکور کو 86 تک پہنچایا لیکن تھسارا پریرا کے عمدہ کیچ نے 9 رنز بنانے والے سعد کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔آدھی ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد لیام ڈاسن نے ٹیم کو معقول مجموعے تک رسائی کا بیڑا اٹھایا اور تن تنہا گلیڈی ایٹرز کے تمام باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کیا۔کپتان ڈیرن سیمی سمیت زلمی کے تمام ٹیل اینڈرز ناکامی سے دوچار ہوئے لیکن ڈاسن نے تھسارا پریرا کے ایک اوور میں 21 رنز بٹورنے سمیت مجموعے طور پر 35 گیندوں پر 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے۔پشاور زلمی کی پوری ٹیم 20ویں اوور کی آخری گیند پر 157 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے راحت علی عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض 4 وکٹیں لیں۔ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور اسد شفیق اننگز کی پہلی ہی گیند پر سلپ میں ڈٰرن سیمی کو کیچ دے بیٹھے جبکہ 17 کے مجموعے پر کوہلر کیڈمور بھی پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر محمد نواز کا ساتھ دینے کپتان سرفراز احمد آئے اور دونوںنے 63 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کی جیت کی امید روشن کر دی لیکن 80 کے مجموعی اسکور پر ثمین گل دونوں کھلاڑیوں کو لگاتار گیندوں پر آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے، دونوں نے آؤٹ ہونے سے قبل 35، 35 رنز بنائے۔محمد محمودااللہ اور رائلی روسو نے اسکور کو 116 تک پہنچایا جس میں روسو نے صرف 14 گیندوں پر 8 رنز بنائے۔پشاور زلمی کو ایک مرتبہ پھر بڑی کامیابی اس وقت ملی جب عمید آصف نے اپنے ایک ہی اوور میں محموداللہ اور روسو کو آؤٹ کر کے گلیڈی ایٹرز کی جیت کی امیدوں کو شدید نقصان پہنچایا۔گلیڈی ایٹرز کو اختتامی اوورز میں تھسارا پریرا اور انور علی سے امیدیں وابستہ تھیں لیکن پریرا وہاب ریاض کی گیند پر باؤنڈری پر کیچ ہوئے۔میچ کے آخری اوور میں پشاور زلمی کو فتح کیلئے 25 رنز درکار تھے لیکن انور علی نے ابتدائی پانچ میچوں میں 3 چھکوں سمیت 22 رنز بٹور کر میچ کو سنسنی خیز بنا دیا۔میچ کی آخری گیند پر گلیڈی ایٹرز کو تین رنز درکار تھے اور انور علی کی جانب سے کھیلے گئے شاٹ پر باؤنڈری پر فیلڈر کیچ لینے میں ناکام رہے لیکن گلیڈی ایٹرزکے فیلڈرز دو رنز لینے میں ناکام رہے اور پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے فتح اپنے نام کر لی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیں بھلا کہاں ؟ ۔۔ ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
Next Article شیکالی کی آخری تحریر ۔۔ مسیح اللہ جامپوری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان

فروری 6, 2026

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی

فروری 6, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.