کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی کے دوران گینگ وار کا مطلوب ملزم نور محمد عرف بابا لاڈلا دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں سرچ آپریشن کیا گیا، جہاں گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے سیکیورٹی فورس پر فائرنگ کی۔ ملزمان اور رینجرز کے درمیان 35 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا
فیس بک کمینٹ