اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے ‘کشمیر ڈے‘ منایا گیا ، اس حوالے سے آج ملک کے مختلف علاقوں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔دن کا آغاز ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے سے ہوا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
فیس بک کمینٹ