Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پاکستان کی لارڈز ٹیسٹ میں تاریخی فتح : انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست
اہم خبریں

پاکستان کی لارڈز ٹیسٹ میں تاریخی فتح : انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست

ایڈیٹرمئی 27, 20185 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket england
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لارڈز : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی ۔انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 242 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی اور پاکستان کو اس میچ میں کامیابی کے لیے 64 رنز کا ہدف ملا۔پاکستان نے یہ ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔پاکستان کے آؤٹ ہونے والے واحد بلے باز اظہر علی تھے جو کہ 12 کے مجموعی سکور پر جیمز اینڈرسن کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے۔ تاہم اس کے بعد حارث سہیل اور امام الحق نے بااعتماد انداز میں پاکستان کے لیے ہدف مکمل کر لیا۔اس سے قبل چوتھے دن کے آغاز پر ہی انگلینڈ اپنے گذشتہ شب کے سکور میں زیادہ اضافہ نہ کر سکا اور اس کی چار وکٹیں یکے بعد دیگرے گر گئیں۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں محمد عامر اور محمد عباس نے چار چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ کے کل کے ناٹ آؤٹ بلے باز جوس بٹلر کھیل شروع ہونے کے آغاز میں ہی محمد عباس کا شکار بن گئے۔ اور اگلے ہی اوور میں محمد عامر نے مارک وڈ کو سرفراز کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا۔اس کے بعد محمد عباس نے سٹورٹ براڈ کو صفر کے سکور پر آؤٹ کر دیا۔ انگلینڈ کی آخری وکٹ محمد عامر نے حاصل کی جب انھوں نے ڈوم بیس کو بولڈ کر دیا۔گذشتہ شب جوس بٹلر اور ڈوم بیس نے ساتویں وکٹ کی شراکت میں 126 قیمتی رنز جوڑے۔ جب یہ دونوں بلےباز کریز پر آئے تو صرف 110 کے سکور پر انگلینڈ کی چھ وکٹیں گر چکی تھیں اور بظاہر اس پر اننگز کی شکست کے خطرے منڈلا رہے تھے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انگلینڈ کرکٹ لارڈز ٹیسٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتین ماہ کا بونس کن وفاقی ملازمین کو ملے گا ؟ ۔۔ خصوصی رپورٹ
Next Article ایم اے او کالج ،پروفیسر رفیق اختر اور طفیل دارا صاحب : روزنِ دیوار سے / عطاء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.