چار ماہ سے لاپتہ معروف سماجی کارکن واحد بلوچ واپس اپنے گھر پہنچ گئے سوموار کے روز گھر واپس پہنچ گئے ۔
واحد بلوچ کی بیٹی ماہین بلوچ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے والد صحیح سلامت گھر لوٹ آئے ہیں۔ وہ 26 جولائی 2016 کو مبینہ طور پر اغوا کر لئے گئے ۔ ان کے اہل خانہ نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
فیس بک کمینٹ