اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن کی انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے جس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی ایسی چیز کی بھی تصویر شیئر کردی ہے کہ ہنگامہ برپا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی آپ بیتی میں عمران خان کے حوالے سے کئی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں جبکہ انہوں نے ایک تصویر بھی کتاب میں شائع کی ہے جس کے ساتھ یہ کیپشن لکھاہے کہ ” یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے ۔“
( بشکریہ : ہم سب )
فیس بک کمینٹ