2018 انتخاباتاہم خبریں
شاہ محمود قریشی نے سپیکر قومی اسمبلی بنائے جانے کی تردید کر دی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہیں اسپیکر قومی اسمبلی جبکہ عمران اسماعیل کو گورنر سندھ بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا میڈیا تصدیق کے بغیر خبریں شائع نہ کرے ۔ واضح ہو کہ یہ خبر جیو نیوز سے نشر کی گئی تھی ۔
فیس بک کمینٹ