پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے بیٹسمینوں کی انتہائی مایوس کن کارکردگی کے سبب برسبین ٹیسٹ میں شدید دباؤ کا شکار ہوگئی ہے۔
دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر صرف 97 رنز پر اس کی 8 وکٹیں گرچکی تھیں۔
فالوآن سے بچنے کے لیے اسے اب بھی 133 رنز درکار ہیں لیکن اس کی دو وکٹیں باقی رہتی ہیں۔
.آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429 رنز بنائے
فیس بک کمینٹ