• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
پیر, جون 5, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر
  • حامد میرکا کالم:لاپتہ سچائیاں
  • فارنزک لیب کی رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت
  • 300 فلموں میں کام کرنے والی ہندی اور مراٹھی کی معروف اداکارہ سلوچنا لتکر چل بسیں
  • ‘طلاق کے بعد ریحام کو بربادکرنےکی ہدایات ملیں’،عظمیٰ کاردارکا چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام
  • غیر قانونی تقرریوں کا کیس: پرویز الہٰی، سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصارئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 3 : لاہور قلندرز نے پہلا میچ جیت لیا
کھیل

پی ایس ایل 3 : لاہور قلندرز نے پہلا میچ جیت لیا

رضی الدین رضیمارچ 10, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shaheen afridi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی شاندار باؤلنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح اپنے نام کر لی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا میں درست ثابت ہوا۔اوپنرز کمار سنگاکارا اور احمد شہزاد نے اپنی ٹیم کو آٹھ اوورز میں 61 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا، سنگاکارا 30 گیندوں پر ایک چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 45 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد پویلین لوٹے۔احمد شہزاد کا ساتھ دینے صہیب مقصود آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے ٹیم کا اسکور 92 تک پہنچا دیا لیکن اسی اسکور پر 32 رنز بنانے کے بعد شہزاد کی ہمت جواب دے گئی۔ملتان سلطانز نے ایک موقع پر 13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے تھے اور ایسا محسوس ہوتا تھا کہ وہ باآسانی 150 رنز کا مجموعہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے لیکن نارائن اور شاہین آفریدی کے شاندار اسپیل نے سلطانز کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ملتان کی پوری ٹیم 115 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔نوجوان فاسٹ باؤلر نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے صرف 4 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں قلندرز کے اوپنرز نے ٹیم کو 33 رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اینٹن ڈیوچک حریف کپتان شعیب ملک کو وکٹ دے کر پویلین جا بیٹھے۔قلندرز کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب 41 کے مجموعے پر فخر زمان اور آغاز سلمان دونوں پویلین لوٹ گئے اور ایسا محسوس ہونے لگا کہ شاید ایک مرتبہ پھر لاہور قلندرز کی بیٹنگ لائن روایتی انداز میں زمین بوس ہو جائے گی لیکن سلطانز کی ناقص فیلڈنگ نے قلندرز کی ایونٹ میں پہلی فتح کی راہ ہموار کی ۔ ملتان سلطانز کو جلد ہی چوتھی وکٹ لینے کا موقع ملا لیکن سیف بدر نے نو اور دس رنز کے انفرادی اسکور پر میک کولم کے دو مرتبہ کیچ ڈراپ کر کے ٹیم میں میچ میں واپسی کے مواقع گنوا دیئے۔میک کولم نے ان مواقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور گلریز صدف کے ساتھ چوتھی وکٹ کیلئے 53 رنز کی شراکت قائم کر کے اپنی ٹیم کی پہلی فتح کی راہ ہموار کی۔گلریز صدف 27 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے لیکن 35 رنز بنانے والے برینڈن میک کولم نے سہیل اختر کے ساتھ مل کر ٹیم کو مزید کسی نقصان کے بغیر ہدف تک رسائی دلا دی۔میچ میں 6 وکٹ سے کامیابی کے ساتھ ہی لاہور قلندرز نے چھ شکستوں کے بعد ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

فیس بک کمینٹ

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکبیروالا میں بیدل حیدری کی چودھویں برسی پر تقریب اور مشاعرہ : محمد علی ایاز، کبیروالا
Next Article اسلام آباد پی ایس ایل میں سب سے آگے : زلمی کو شکست
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان

جون 5, 2023

محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست

جون 5, 2023

نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن

جون 5, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:پاکستان اور صدر اردوان جون 5, 2023
  • محمد اظہارالحق کا کالم:استاد اور ریاست جون 5, 2023
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن جون 5, 2023
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ:سب جان لیں۔۔ فوج کی نہ دوستی اچھی، نہ دشمنی جون 5, 2023
  • ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم:باطنی سفر جون 5, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصارئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.