Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو شدید مالی بحران کا سامنا : ریڈیو پاکستان کی بندش کا امکان
اسلام آباد

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو شدید مالی بحران کا سامنا : ریڈیو پاکستان کی بندش کا امکان

ایڈیٹردسمبر 9, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
radio pakistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:دی نیوز کو معلوم ہوا ہے کہ پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی) کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے جیسا کہ اس نے وزارت خزانہ کو ایس او ایس (سیو آور سولز) یعنی مدد طلب کرنے کا پیغام بھیجا ہے تاکہ اس کی بندش کو روکنے کے لئے 4.42 ارب روپے کی اضافی فنڈنگ ​​فراہم کی جائے۔ حتیٰ کہ اکاؤنٹینٹ جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے لیے ملازمین سے متعلقہ اخراجات (ای آر ای) کے لیے کم بجٹ کے وسائل مختص کرنے کی وجہ سے حکومت کو وارننگ جاری کی ہے لیکن اس سے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی کیونکہ حکومت کی جانب سے صورتحال کو سدھارنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔
ریڈیو پاکستان کے نام سے جانا جانے والا پی بی سی مکمل مالیاتی تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں ان کے پاس ملازمین سے متعلقہ اخراجات (ای آر ای) بالخصوص پنشن، کمیوٹیشن اور دیگر مراعات کی ادائیگی کے لیے وسائل بھی نہیں ہیں۔ تنخواہوں، پنشن اور دیگر مراعات کی ادائیگی کے لیے کوئی رقم نہیں ہوگی اگر حکومت دیوالیہ ہونے کی جانب بڑھنے والے ایک اور سرکاری ادارے کو بچانے کے لیے آگے نہیں آتی۔ ریڈیو پاکستان کو چلانے کے لیے دو ماہ کی مدت میں کوئی رقم نہیں بچے گی تو اس کے بند ہونے کا امکان افق پر نظر آنے لگے گا۔
ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پی بی سی کو مکمل مالیاتی تباہی سے بچانے کا حل فراہم کر سکتی ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے سوال اٹھایا کہ ایسے اہم فیصلے کون کرے گا۔ ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ اگر آج سے درست حکمت عملی نہ بنائی گئی اور عمل درآمد نہ کیا گیا تو ریڈیو پاکستان بند ہونے کی جانب گامزن ہو جائے گا۔
(بشکریہ: جنگ نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریڈیو پاکستان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاویدکا تجزیہ: عمران خان کی ضد سے بڑھتا ہوا سیاسی خلفشار
Next Article سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ قانونی قرار دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف نیوز کاسٹر ثریا شہاب کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

ستمبر 13, 2024

کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ،نامور گلوکارہ نیرہ نور کوہم سے بچھڑے دوبرس بیت گئے

اگست 21, 2024

ملتان میں بھی ریڈیوپاکستان کے برطرف ملازمین کی بحالی کاعمل مکمل ہوگیا

جولائی 7, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.