Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»تجدید و تسہیلِ خطاطی میں خطاط راشد سیال کا حصہ : محمد حسن کا اختصاریہ
اختصاریئے

تجدید و تسہیلِ خطاطی میں خطاط راشد سیال کا حصہ : محمد حسن کا اختصاریہ

ایڈیٹراگست 10, 202243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rashid sial caligraphy girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان کے معروف خطاط راشد سیال صاحب نے خطاطی پر دو کتب بنام ”خوش خط“ اور”خطِ راشد“ لکھی ہیں۔اپنی تصنیف خوش خط، انہوں نے خطِ نستعلیق کی تفہیم اور ابلاغ کے لئے لکھی ہے جس میں مفردات کا اجمالی ذکر اور قط کے مطابق پیمائش وغیرہ کا بیان ہے۔البتہ تسہیل کے لئے مفردات و مرکبات کی پٹیاں جس میزان میں لکھی گئی ہیں وہ اوپر سے نیچے تین دو ایک کا میزان ہے۔
(نوٹ: بعض خطاط تین اڑھائی اڑھائی اور بعض تین دو تین کے میزان میں بھی لکھتے ہیں.)
آپ کی دوسری تصنیف خطِ راشد دو نئے خطوط ”خطِ راشد“ اور ”خطِ راشد القلم“ پر مشتمل ہے۔۔ان دونوں خطوط کے موجد راشد سیال ہی ہیں ۔۔آپ نے نہ صرف پٹیاں لکھی ہیں بلکہ قواعد کے مطابق میزان مقرر کرکے ان پر قط کے حساب سے حروف کی پیمائش بھی کردی ہے۔
( نوٹ:خطوط کی ایجاد کے حوالے سے نستعلیق نویسوں میں ایسے جزئیات زیرِ بحث رہتی ہیں کہ بیچارا قاری پریشان ہوجاتا ہے کہ آیا کسی نے خط ایجاد کیا بھی ہے یا نہیں…
۔۔!!؟!؟؟ مثال یہ ہے کہ بعض احباب تو موجدِ طرزِ جدید جناب پرویں رقم کو نستعلیق لاہوری (پاکستانی) کا موجد کہنے اور ماننے میں تأمل سے کام لیتے ہیں..لیکن اس بات سے پریشان نہیں ہونا چاہئیے۔ کیونکہ مؤلفِ مرقع خوشنویساں نے لکھا ہے کہ ابو الفضل علامی جناب میر علی تبریزی کے موجدِ نستعلیق ہونے کا انکار کرتا تھا۔۔حالانکہ میر صاحب کا موجد ِ نستعلیق ہونا تواتر اور مشہور روایات سے ثابت ہوتا چلا آیا ہے۔
یہی بات اس سے قبل کے ایک مأخذ ”مراۃ العالم منسوب بہ بختاور خان متوفیٰ1096 ھ“ میں لکھی ہے کہ متأخرین نے اس بات کا انکار کیا ہے کہ موجدِ نستعلیق جناب میر علی تبریزی تھے۔۔جس پر اضافے کیساتھ 1154ھ میں خوشحال چند نے ”تاریخ محمد شاہی عرف نادر الزمانی“ میں انکار کرنیوالے کا نام ابو الفضل علامی لکھا ہے۔
لہذا اگر اُس زمانہ میں جنابِ میر علی تبریزی کے حق میں کوئی شخص عدمِ ایجاد ِ نستعلیق کا بیان دے سکتا ہے تو فی زمانہ جنابِ پرویں رقم کے متعلق ایسی راۓ رکھنا ایک محتاط توقع کے مطابق بعید نہیں۔۔
البتہ۔۔۔
خطِ تعلیق سے لیکر۔۔نستعلیق۔۔۔اور پھر نستعلیق لاہوری تک مختلف نمونہِ خط اور کتبات کا بنظرِ غائر مطالعہ کرنے والے ، جناب میر علی تبریزی و جناب پرویں رقم کی عظمت کا اعتراف بجا لاتے ہوۓ ان کے حق میں ایجاد کا دعویٰ تسلیم کرنے اور ماننے میں کسی بھی شبہ یا وسوسہ کا شکار نہیں ہوتے۔۔
(عاجز کچھ ایسا مضمون ترتیب دے رہا ہے جس میں ایجادِ نستعلیق سے نستعلیق لاہوری تک مختلف اساتذہ کے کام پر مشتمل مواد کو، نثری پیراۓ اور مشقی اشاروں کی تفصیل کیساتھ یکجا کرکے پیش کیا گیا ہو ۔۔تاکہ طرزِ پروینی کی خوبیوں اور نزاکتوں کو مزید گہری نظر سے دیکھا جاۓ اور اس سے لطف اندوز ہوا جا سکے.)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خطاط خطاطی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعقیل عباس جعفری کی تحقیق:بانی پاکستان محمد علی جناح کی جائے پیدائش: وزیر مینشن، علی منزل یا جھرک؟
Next Article فیضان عارف کا کالم : کچھ موسموں کی باتیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی آج پہلی برسی ہے:ہم انہیں کبھی فراموش نہیں کریں گے،رضی الدین رضی

دسمبر 12, 2025

عالمی شہرت یافتہ خطاط، کاتب قرآن اورٹائٹل ڈیزائنر محمد راشد سیال کو آج سپرد خاک کیاجائے گا،یوسف رضاگیلانی سمیت نامور شخصیات کااظہارتعزیت

دسمبر 13, 2024

عالمی شہرت یافتہ خطاط اور آرٹسٹ راشد سیال انتقال کر گئے

دسمبر 12, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.