Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»روبینہ اشرف کتنی پڑھی لکھی ہیں؟
تازہ ترین

روبینہ اشرف کتنی پڑھی لکھی ہیں؟

ایڈیٹرمئی 26, 202439 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:سینئر اداکارہ روبینہ اشرف اداکاری کی دنیا میں ایک نمایا ں مقام رکھتی ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ انہوں نے ڈگری گرافک ڈیزائنگ میں مکمل کی تھی۔
ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ ‘آپ نے گرافک ڈیزائنگ میں ڈگری لی، اپنی تعلیم سے کس حد تک استفادہ کیا ؟
روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ تعلیم سے استفادہ تو ایک غیر شعوری ہوتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ اگر کسی شخص نے میڈیا سائنس یا کسی اور شعبے میں ڈگری حاصل کی ہے تو جب وہ اپنے شعبے میں کام کرے گا تو ہی تعلیم اس کو فائدہ پہنچائے گی ،بلکہ وہ کسی بھی شعبے میں جائے گا تعلیم اس کو فائدہ دے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایک ڈاکٹر لڑکی جو ہاؤس وائف ہے تو کیا وہ اپنی تعلیم کو ڈبے میں بند کرکے رکھ دیتی ہے، جو تعلیم دماغ میں چلی گئی ہے وہ کسی کونے میں پڑی نہیں رہتی بلکہ کہیں نہ کہیں استعمال ہوتی رہتی ہے۔
شادی ارینج تھی اس لیے کام کی اجازت پہلے ہی لے لی تھی، روبینہ اشرف
انہوں نے کہا کہ میں نے گرافک ڈیزائنگ کو کیرئیر کے طور پر نہیں اپنایا لیکن اس سے استفادہ اب تک کررہی ہوں۔
روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ گرافک ڈیزائنگ بھی ایک آرٹ ہے اور جس شعبے میں، میں آج ہوں وہ بھی آرٹ کی ایک قسم ہے ۔ میری ڈریسنگ ،اُٹھنے بیٹھنے کے انداز، گھر میں ،زندگی میں ہر جگہ میری تعلیم کی جھلک نظر آتی ہے۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ شادی کے بعد کافی عرصے اسکرین سے غائب رہیں، اس کی وجہ کیا سسرال یا شوہر کی جانب سے ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی تھی یا گھریلو مصروفیات آڑے آئیں؟
روبینہ اشرف کی ٹیلی ویژن پر آنے سے پہلے زندگی کیسی تھی؟
روبینہ اشرف نے کہا کہ بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز1982ء میں کیا اور 1987 ء میں میری شادی ہوئی۔ شادی کے بعد بہ مشکل ایک سال میں نے کام سے وقفہ لیا ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ بعدازاں جب بھی مجھے کسی ڈرامے میں کام کرنے کی آفرہوئی ،میں نے وہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ 1988ء میں کراچی سے میرا ڈرامہ آن ائیر تھا ،جب سے آج تک کام کررہی ہوں۔
(بشکریہ:ہنگامہ ایکسپریس)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

روبینہ اشرف شوبز انڈسٹری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحماس کے اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے، تل ابیب میں پروازیں معطل
Next Article وزیراعلیٰ کے پی کی اڈيالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، صوبےکی سیاسی صورتحال پرگفتگو
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

فروری 4, 2025

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

نومبر 1, 2024

ٹائم میگزین کا سرورق، ‘اے آئی کی 100 بااثر شخصیات’ میں انیل کپور بھی شامل

ستمبر 7, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.