Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم
  • کوئٹہ : سرکاری ملازم نے مبینہ طور پر بیوی اور چار بچوں کو قتل کرکے خودکشی کر لی
  • ڈکار مینیجمنٹ فورس اور بریتھ ریگولیشن اتھارٹی :شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مار چ شروع
  • جنگ کے دو متوالوں کے درمیان پھنسے صدر ٹرمپ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»افسانے»اِذنِ رُخصت ( 2 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان
افسانے

اِذنِ رُخصت ( 2 ) ۔۔ سائرہ راحیل خان

ایڈیٹرجون 18, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اُس کے ہاتھ سے اپنا ہاتھ آزاد کراتے ہوئے ، میں اپنی انگلیوں سے اس کے بکھرے بال سنوارنے لگی ۔ جو میرا محبوب مشغلہ تھا۔ اور اس کا بھی۔ میں جب بھی ایسا کرتی، اُس کی آنکھوں میں خُمار بھر آتا اور وہ نیم وا آنکھوں سے مسکرا کر مجھے تکتا رہتا۔

"کب تک یونہی میرے بالوں کو اپنی نازک انگلیوں سے سہلاتی رہو گی؟”
اس نے آنکھیں بند کرکے سرور میں گُم ہوتے ہوئے پوچھا۔۔۔۔۔۔
"میں عمر بھر تمہارا سر آغوش میں لیے یونہی بیٹھی اپنی انگلیوں سے تمہارے بالوں کو سہلا سکتی ہوں ”
یہ وہ جواب تھا جو اس کے سوال پر میرے دل نے دیا تھا۔ مگر حقیقت وہ تھی جو زباں نے بیان کی۔۔۔۔۔۔۔۔ "بس کچھ دیر اور”
"کیوں؟ کچھ دیر کیوں؟ کیا جانے کا ارادہ کر لیا ہے؟”
اس نے لاشعوری طور پر شاید میرا اِرادہ بھانپ لیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس بار خاموش رہی۔۔۔۔۔۔۔۔

"سُنو! کچھ کہنا تھا مجھے”
پچھلے چند لمحوں کی گہری سوچ و بچار کے بعد بمشکل یہ پہلا جملہ بول کر میں نے اپنی بات کا آغاز کیا۔۔۔۔۔
” چُپ رہ کر بھی تو کتنا کچھ کہہ جاتی ہو ۔ جب تم میرے پہلو میں بیٹھی رہتی ہو نا تب میں تمہاری سحرانگیز خاموشی سے دلکش لفظ اور نایاب احساسات چُن چُن کر جانے کتنی حسین نظمیں بُنتا رہتا ہوں،جنہیں تمہاری آنکھیں کسی مدھر گیت کی طرح دھیرے دھیرے میری سماعتوں میں گھولتی چلی جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکے باوجود بھی بولنے کی ضرورت محسوس کرتی ہو تو بولو، کیا کہنا چاہتی ہو؟”
اس نے اپنی بند آنکھیں لمحہ بھر کو کھولیں، اور لبوں پر مسکراہٹ سجاتے ہوئے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔ وہ سچ کہہ رہا تھا، میری موجودگی میں عموماً وہ خوبصورت نظمیں فی البدیہہ کہہ جایا کرتا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سُنو!
"میں تُم سے اب اجازت چاہتی ہوں”
اس بار میں نے اپنی آنکھیں مییچ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"تو جاؤ نا، کونسا پہلی بار جا رہی ہو، جانتا ہوں کے پھر سے لوٹ آؤ گی میرے پاس۔۔۔۔۔ ”
اس نے ایک بار پھر میرا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور چومتے ہوئے نہایت اطمنان سے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"نہیں! اب کی بار نہیں آؤں گی ”
میری بند آنکھوں سے اک آنسو آزاد ہوکر اسکی پیشانی پر جا ٹپکا،
"کیا مطلب نہیں آؤگی”؟
اس نے یکدم اپنی آنکھیں کھولیں اور یوں بے چین ہوتے ہوئے اٹھ بیٹھا کہ گویا وہ آنسو اس کی پیشانی کو نہیں بلکہ دل کو بھگو گیا ہو۔۔۔۔۔۔۔
"سچ کہہ رہی ہوں میں، مجھے اب واقعی اجازت چاہئے تم سے”
"اجازت کیسی؟ تم تو حکم سُنا رہی ہو”
میری آنکھوں کی نمی اسکی نگاہوں کا تعاقب کر چکی تھیں ۔ اب کی بار کہرا سامنے والے کی آنکھوں میں چھایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"حکم کیسا؟ میں تو تمہاری غلام ہوں ، جو گر تم حکم کرو تو عمر بھر تمہارے قدموں میں بیٹھی رہوں ، مگر افسوس کے نا یہ عمر میرے اختیار میں ہے نا ہی تمہارے قدم، اس عمر میں تو فقط ہماری مُلاقات طے پائی تھی جو ہو چُکی، وصل کے لیے تو ایک اور عمر درکار ہے . اور ان دو عمروں کے بیچ کا سفر ہم دونوں کو جُدا جُدا ہی طے کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنسووں کی ہکلی پھوار گھنی برسات میں تبدیل ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔
مت بناو باتیں، جب جی میں آتا ہے زندگی بخش دیتی ہو اور جب چاہتی ہو یادوں کے بیابان میں جھلسنے کے لیے تنہا چھوڑ جاتی ہو۔
اس نے خفگی سے منہ پھیرتے ہوئے کہا۔۔ ۔۔۔
"خفا مت ہو، کیا خبر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لوٹ آوں”،،،،،
میں نے امکان ظاہر کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"اور اگر نا آئیں تو؟”
اُس نے منہ بسورتے ہوئے اندیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیچ سے ایک رات قبل پاکستانی کرکٹرز کی ثانیہ مرزا کے ہمراہ شیشہ محفل
Next Article خالی خولی بڑھکیں اور چوروں کی رہائی (حصہ اول)۔۔خالد مسعود خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق

جون 11, 2026

آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 11, 2026

مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت

جون 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 20 شہادتوں کی تصدیق جون 11, 2026
  • آزاد کشمیر میں ہڑتال اور بداعتمادی کی فضا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 11, 2026
  • مری حادثہ، ملتان سوگوار : ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کی میتیں ناقابلِ شناخت جون 10, 2026
  • ڈاکٹر علی شاذف : زمانے کی دھول میں چھپا سچ : محمد عمران کا کتاب کالم جون 10, 2026
  • رات گئے شدید حملوں کے بعد ایران کے خلاف امریکی جوابی کارروائیاں ختم جون 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.