Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جولائی 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ملاّؤں کے سامنے بے بس پاکستانی ریاست : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ملتان کے حاجی صاحب اور اداکارہ کے بولڈ لباس کا تنازع : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سوات: کبل تھانے کے اندر ’خود کش‘ دھماکا، 8 پولیس اہلکار شہید
اہم خبریں

سوات: کبل تھانے کے اندر ’خود کش‘ دھماکا، 8 پولیس اہلکار شہید

ایڈیٹراپریل 24, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سوات : خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے کبل تھانے کے اندر ’خود کش‘ بم دھماکے میں مبینہ طور پر کم از کم 8 پولیس اہلکار شہید جب کہ 54 اہلکاروں، تین شہریوں سمیت 57 افراد زخمی ہو گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا رات 8 بج کر 20 منٹ پر تحصیل کبل کے کبل تھانے کے اندر ہوا، تھانے کی عمارت کے علاوہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور تھانے کے اندر واقع مسجد کی عمارتیں بھی گر گئیں۔
ریسکیو 1122 کی ترجمان عائشہ خان نے جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے مزید کہا کہ زخمیوں میں تین شہری بھی شامل ہیں۔
ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے ڈان ڈاٹ کام کو جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق کرتے ہوئے واقعے کو ’خودکش حملہ‘ قرار دیا۔‎
دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر آگ بھڑک اٹھی، دھماکے کی شدت کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منہدم عمارتوں کے نیچے 20 کے قریب پولیس اہلکار ملبے تلے دب گئے تھے جب کہ زخمیوں کو سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا گیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں، ایس ٹی ایچ اور مقامی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
بم دھماکوں کے بعد ضلع بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا اور تازہ دم پولیس اہلکار اور سیکویرٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔
زخمی پولیس اہلکار امداد خان کا کہنا تھا کہ وہ دیگر اہلکاروں کے ساتھ کچن میں موجود تھے کہ دھماکہ ہوا جس سے پوری عمارت تباہ ہوگئی، میں نے دو دھماکوں کی آوازیں سنی۔
خون عطیہ کرنے کی اپیلوں کے بعد کئی پرجوش نوجوان خون کا عطیہ دینے ہسپتال پہنچ گئے۔
اظہار مذمت
دوسری جانب وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان نے رپورٹ کیا کہ وزیر داخلہ نے واقعے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملک و قوم کی سلامتی کے لیے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، انہوں نے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا، وزیر داخلہ نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے بھی دھماکے کی شدید مذمت کی اور متعلقہ حکام کو امدادی کارروائیوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI 8 پولیس اہلکار شہید imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان امریکا انتقال ایران بلاول بھٹو بے نظیر بھٹو پی ایس ایل تھانے جنرل باجوہ خواتین خیبر پختونخوا ڈیپارٹمنٹ ضلع سوات کبل تھانے گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، ایسی مشاورت ہوئی، نہ ضرورت ہے، مریم اورنگزیب
Next Article عرفان صدیقی کا کالم:ڈان لیکس‘ نواز باجوہ ملاقات اور’’متروکہ املاک‘‘!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

جولائی 18, 2026

فون انڈیکس ۔۔ ایک خاموش بستی : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری ( دوسرا حصہ )

جولائی 15, 2026

آبنائے ہرمز اور محصول کی وصولی کا سوال ، ٹرمپ کا متضاد طرز عمل : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے جولائی 18, 2026
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.