Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سندھ ہائیکورٹ: سافٹ ڈرنک کمپنی مالک کے مبینہ اغوا پر متعقلہ محکموں کو نوٹس جاری
اہم خبریں

سندھ ہائیکورٹ: سافٹ ڈرنک کمپنی مالک کے مبینہ اغوا پر متعقلہ محکموں کو نوٹس جاری

ایڈیٹرجولائی 25, 20243 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سندھ ہائی کورٹ میں مقامی سافٹ ڈرنک کمپنی کے مالک ذوالفقار احمد کے مبینہ اغوا پر پٹیشن دائرکردی گئی۔
ذوالفقار احمد کے مبینہ اغوا یا لاپتا ہونے سے متعلق پٹیشن ان کی اہلیہ نےدائرکی، پٹیشن میں کہا گیا کہ ذوالفقار احمد کو منگل کے روز ماڑی پور روڈ پر لیاری ایکسپریس وے کے قریب مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔
درخواست گزار عنبر ذوالفقار کے مطابق ذوالفقار احمد کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا۔
سندھ ہائیکورٹ نےدرخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 30 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔
پولیس کے مطابق ذوالفقار احمد سے متعلق تھانے میں درخواست پراچہ ٹیکسٹائل مل کے منیجر نے دی جس میں کہا گیا کہ نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی کی جائے اور ذوالفقار احمد کو بازیاب کرایا جائے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق واقعے سے متعلق درخواست وصول کرلی گئی ہے، اہل خانہ نے ابھی ایف آئی آر درج نہیں کرائی، اگر اہل خانہ چاہیں گے تو مقدمہ درج کرلیا جائے گا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق تحقیقات کررہے ہیں، فوری طورپر کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوسکی۔
(بشکریہ:جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سندھ ہائیکورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریم نواز
Next Article پارٹی اور عمران خان نے فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر احتجاج ہونا چاہیے: سلمان اکرم راجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پولیس کی مبینہ ہراسانی اور بھتا خوری سے بچایا جائے: چینی سرمایہ کار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

جنوری 24, 2025

عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد روکنے کا حکم

مئی 27, 2024

الطاف حسین کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد

اپریل 12, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.