Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایچ ڈی کی طالبہ کاوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار
اہم خبریں

پی ایچ ڈی کی طالبہ کاوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار

ایڈیٹردسمبر 16, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہورر : لاہور کالج برائے وومن یونیورسٹی (ایل سی ڈبلیو یو) کے 16 کنووکیشن کے موقع پر پی ایچ ڈی کی ایک طالبہ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے اپنی ڈگری لینے سے انکار کردیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے ذرائع نے بتایا کہ طالبہ نے وقت سے پہلے ڈگری نہ لینے کا ٹوئٹ کیا تھا اور انتظامیہ نے سیکیورٹی اور سوشل سائنسز کی فیکلٹی کو انہیں یونیورسٹی میں داخل ہونے سےروکنے کی ہدایت کی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کی انتظامیہ بعد میں ان کا نام فہرست سے نکالنا بھول گئی تھی۔لاہور کالج برائے وومن یونیورسٹی کے ترجمان نوید اقبال کا کہنا تھا کہ طالبہ کو یونیورسٹی میں داخل ہونے سے کسی نے نہیں روکا۔
ڈاکٹر فوزیہ عمران نے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ شہباز گل مہمان خصوصی بننے کے حق دار نہیں ہیں تاہم انہوں نے بعد میں اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی تھی۔طالبہ نے بتایا تھا کہ ‘میں فیصلہ کرچکی ہوں کہ اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری مہمان خصوصی شہباز گل کے خلاف احتجاج کے طور نہیں لوں گی، وہ ایل سی ڈبلیو یو جیسی نامور یونیورسٹی کے کنووکیشن میں مہمان خصوصی بننے کے حق دار نہیں ہیں’۔
خیال رہے کہ فوزیہ عمران کو گزشتہ روز منعقدہ کنوویکشن کے تیسرے سیشن میں شام کو ڈگری ملنی تھی، اسٹیج سے ان کے نام کا اعلان کیا گیا لیکن وہ ڈگری لینے نہیں آئی۔
بعد ازاں شہباز گل نے ٹوئٹ کیا کہ ‘طالبہ اپنی ڈگری لینے گھر سے نہیں آئی تھی اور وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی رشتہ دار ہیں’۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ‘ایک نیوز چینل نے خود کو دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا میڈیا سیل ثابت کیا اور پہلے خبر بنائی پھر اس کو نشر کیا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘عوام کو پورا سچ بتائیں کہ طالبہ ان کی جماعت سے تعلق رکھتی تھی اور سیاست کے لیے طلبہ کو استعمال کرنا باعث ندامت ہے’۔
لاہور کالج برائے وومن یونیورسٹی کےکنووکیشن کے دوسرے روز دو سیشنز شیڈول تھے اور 2 ہزار 563 طلبہ کو 2019 کے سیشن اور 2 ہزار 943 ڈگریاں 2020 کے سیشن کے طلبہ کو دی گئی تھی۔پنجاب کے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوں بخت پہلے سیشن کے مہمان خصوصی تھے۔شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ خواتین کو برابری کی بنیاد پر تربیت اور روزگار کے مواقع دینے اور کام کی جگہ محفوظ بنا کر ملک کی جی ڈی پی 30 فیصد سے بڑھ سکتی ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

تعلیمی ادارے شہباز گل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان پر الزامات: حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان
Next Article ویسٹ انڈیز کو مسلسل تیسری شکست پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں کلین سوئپ کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شہزاد احمدخان کا منفرد اعزاز : 15 مضامین میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر لی

ستمبر 20, 2025

نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام کی حالتِ زار : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( چوتھی قسط )

اگست 10, 2025

کالجز ، والدین اور نسل نو : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( تیسری قسط )

اگست 6, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.