Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»سنیل گاواسکر پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے کیسے حامی ہو گئے ،تازہ ترین انٹرویو:عمران عثمانی
عمران عثمانی

سنیل گاواسکر پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے کیسے حامی ہو گئے ،تازہ ترین انٹرویو:عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 14, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sunil govaskar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گاواسکرنے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے شیڈول اور پوائنٹس ٹیبل پر کڑے سوالات اٹھادیئے ہیں اور ساتھ ہی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاک بھارت مقابلے کو لازمی قرار دیتے ہوئے موجودہ شیڈول کو حقیقی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے دور قرار دیدیا ہے۔انہوں نے کہا عبد القادر کا سوچ کر دکھ ہوتا ہے کہ وہ ہم میں نہیں ہیں،مزید کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ 1992جیتا ،میں اکیلا اس لئے ٹیم کے بارے میں پر امید تھا کہ یہ ٹیم ہی حقیقی ٹیم تھی۔
پنجاب اور خاص کر لاہور کے لوگوں نے میرانا م گاواسکر سے گوواسکر بنادیا،مجھے ایسا لگا کہ جیسے میں گووا سے آیا ہوں،اچھی یادیں ہیں مگر دلچسپ بھی ہیں۔پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ سےگفتگو میں انہوں نے بہت سے موضوعات پر بات کی جن میں کورونا سے لیکر ماضی،حال اور مستقبل کی باتیں بھی شامل تھیں۔
سنیل گاواسکر نےبتایا کہ 1981-82 کے دورہ پاکستان میں عمران خان نے ایک سیریزمیں 40 وکٹیں لے لی تھیں،سرفراز اور عمران نے کمال گیندیں کیں مگر ریورس سوئنگ نے حد کردی،نئی گیند سے کھیلنے میں کوئی مشکل نہیں تھی مگر ایک گھنٹہ کے بعد پرانی گیند کھیلنا بڑا ٹیسٹ تھا تو پاکستان نے ریورس سوئنگ کرکے خاصا پریشان کیا،اس دور میں رچرڈ ہیڈلی اور ویسٹ انڈین بائولرز کو کھیلنا خاصا مشکل تھا،اچھے بیٹسمین کے لئے اچھا ٹیمپرامنٹ اورتوجہ کا ہونا ضروری ہے،1986کی سیریز میں عمران خان کی بائولنگ پر سنیل گاواسکر ڈٹ جاتے تو کپتان عمران خان غصے میں آکر اگر اپنے پلیئرز کو کچھ بول بھی دیتے تھے تو اس پر سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اس ڈانٹ میں پیار ہوتا تھا اور اچھے کی کوشش کی تلقین ہوتی تھی۔
سنیل گاواسکر کہتے ہیں اگر سارے کرکٹ بورڈ متفق ہوں تو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے لئےالگ ونڈو نکالی جاسکتی ہے لیکن بورڈز کو اپنا ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل سیزن پیارا ہوتا ہے لیکن اگر تمام بورڈز اس پر اتفاق کرلیں تو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کو مسلسل ایک ہی ونڈو میں کرلیناچاہیے،ایک تو اس سے تمام توجہ حاصل ہوگی اور دوسرا ٹیسٹ کرکٹ کوفروغ ملے گا کہ جس کے لئے یہ چیمپئن شپ ہونے جارہی ہے،اصل میں کرکٹ ہے ہی ٹیسٹ کرکٹ،جس میں کھلاڑی کی صلاحیت کا پتہ چلتا ہے اور آخر میں پھر جاکر بات ٹیسٹ کی پرفارمنس کی بنیاد پر ختم ہوتی ہے۔
سابق بھارتی کپتان نے اس میں ایک اور بات بھی کردی،بھارتی عوام کے رویہ سے چونکہ آگاہ ہیں اس لئے فاصلہ رکھ کر پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کا اشارہ دیا،گاواسکر کہتے ہیں کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کرانی ہے تو کم سے کم ہر ٹیم کو دوسری ٹیم سے ایک ٹیسٹ سیریز تو ضرور کھیلنی چاہیے،تب ہی اصل ورلڈ چیمپئن شپ کا معلوم ہوگا،ورلڈ کپ 2019مجھے اس لئے پسند آیا کہ اس میں ہر ٹیم نے دوسرے کے خلاف کھیلا تو یہ کیسی ٹیسٹ چیمپئن شپ ہے کہ مخصوص سیریز کھیل کر آپ 2 ٹاپ ٹیسٹ ٹیموں کا فائنل کروادیں،یہ نہیں ہوسکتا کہ اس سے اصل چیمپئن کا تعین ہوسکے۔ایک بار ضرور دوسری ٹیم سے ایک بار تو ضرور کھیلے،کم سے کم ایک بار تو ضرور کھیلے،گاواسکر کی اس بات کا مطلب یہی تھا کہ پاک بھارت مقابلے کے بغیر ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فیصلہ کیسے ہوسکتا ہے۔
سنیل گاواسکر نے کہا کہ بھارت میں پچز اچھی بنتی ہیں اس لئے بیٹسمین اچھے تیار ہوتے ہیں،پاکستان سے ہمیشہ اچھے فاسٹ بائولرز اور بھارت سے اچھے بیٹسمین آگے آتے ہیں،رول ماڈل بھی چونکہ بنتے ہیں اسلئے سب دیکھ کر آگے بھی بلے باز بنتے ہیں،بھارت میں اشتہار بھی بیٹسمینوں کو ملتا ہے،گیند باز کم دکھائی دیتے ہیں۔
سنیل گاواسکر نے کہا کہ اس وقت بھارت دنیا کی بہترین بیلنس ٹیم ہے،ایسے ہی جیسے پاکستان 1980کے عشرے کی ٹیم تھی بلکہ پاکستان ہی اصل ورلڈ چیمپئن تھا جس نے ویسٹ انڈیز،بھارت اور انگلینڈ و آسٹریلیا میں سب سے اچھی پرفارمنس پیش کی ،پھر ورلڈ کپ بھی جیتا ،پاکستان اس لئے ورلڈ چیمپئن رہا کیونکہ اس کے پاس بیلنس ٹیم تھی ،7ویں نمبر پر عمران ،8ویں پر وسیم اکرم کھیلتے تھے،پھر بیٹنگ ،بائولنگ اور اسپن ڈیپارٹمنٹ لاجواب تھا،بائوجی(عبد القادر)کی کیا بات تھی تو پاکستان حقیقی معنوں میں اصل ورلڈ چیمپئن تھا،آج بھارت کی ٹیم ویرات کوہلی کی قیادت میں ویسی ٹیم ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز ضرور ہونی چاہئے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ لاہور میں برف باری کے امکانات تو زیادہ ہیں لیکن باہمی سیریز کے کوئی چانسز نہیں ہیں۔آئی پی ایل کے امکانات خاصے کم ہیں اگر ہوجائے تو میں بھی تیار ہوں کہ اس مرتبہ اپنا نام دیدوں کیونکہ لاک ڈائون میں وزن کم کرلیا ہے۔
( بشکریہ : کرک سین ڈاٹ کام )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم۔۔وقت کو سب یاد رہ جائے گا
Next Article ماضی کے نام ور ولن اسد بخاری انتقال کر گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ

اپریل 20, 2026

تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ

اپریل 19, 2026

ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.