Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • امریکا اورایران کے درمیان سوئس مذاکرات ملتوی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»تھر کول منصوبہ : 5 ارب بیرل خام تیل کے مساوی کوئلے کے ذخائر دریافت
اہم خبریں

تھر کول منصوبہ : 5 ارب بیرل خام تیل کے مساوی کوئلے کے ذخائر دریافت

ایڈیٹرجنوری 31, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
breaking news
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ :پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ تھرکول منصوبے کے بلاک ’ون‘ کی انتظامیہ نے اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 145میٹر کھدائی مکمل کی اور کوئلہ نکل آیا۔تھرکول بلاک ون سائٹ پر پاکستانی انتظامیہ اور چین کے ماہرین نے اس سنگ میل پر جشن منایا۔
بلاک ون کے ماہرین کا کہنا تھا کہ بلاک ون پاکستان کی سب سے بڑی کوئلے کی کان ہے، جس میں 3 ارب ٹن یا 5 ارب بیرل خام تیل کے مساوی ذخائر ہیں۔تھرکول انتظامیہ نے کہا کہ اس منصوبے کی سالانہ پیداوار صرف پہلے مرحلے میں 7.8 ملین ٹن ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بلاک ون کی سی پیک کے تحت ایک ارلی ہارویسٹ پروجیکٹ (ای ایچ پی) کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے۔انتظامیہ نے بتایا کہ یہ منصوبہ چین کے تاریخی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم منصوبہ اور بلاک ون ڈاؤن سندھ کمپنی کی ملکیت ہے اور منصوبے کے زیادہ تر شیئر ہولڈر شنگھائی الیکٹرک گروپ سے ہیں۔
یاد رہے کہ منصوبے کے اہم سنگ میل کے تحت 19 ستمبر 2011 ایس ایس آر کو اوپن پٹ کوئلہ کان تیار کرنے کے لیے تھر کول بلاک ایل کو مختص کیا گیا تھا۔
اس کے بعد 24 مئی 2012 کو کان کنی کی لیز دی گئی اور اس منصوبے کو حکومت پاکستان اور چین کی حکومت نے جوائنٹ انرجی ورکنگ گروپ میں شامل کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے پروجیکٹ کے سی ای او مسٹر لی جین اور چوہدری عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی ہماری انتظامی ٹیم اور پراجیکٹ سائٹ پر موجود دیگر تمام ملازمین کی مشترکہ اور مربوط کوششوں کے بعد ہی حاصل ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کوئلے کا یہ پہلا بیلچہ تھر کے خطے میں تجارتی اور دیگر اقتصادی سرگرمیوں کے نتیجے میں توانائی کے بحران کے حل، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اس سے منسلک ترقی کے لیے طویل سفر طے کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ تھر میں مقامی وسائل کی بنیاد پر ترقی پاکستان کو توانائی اور اقتصادی سلامتی اور خودمختاری کے دیرینہ مقصد کے حصول میں دیرپا ثابت ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ تھر کا کوئلہ بجلی پیدا کرنے میں جلد استعمال کیا جا سکتا ہے، جس کے لیے 1330 میگاواٹ بجلی گھر بھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کہا تھر بدلے گا پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کانعرہ حقیقت کا روپ لیتا جارہا ہے۔
مراد علی شاہ نے تھر کول فیلڈ بلاک ون سے کوئلہ برآمد ہونے پر پورے ملک کے عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق سندھ حکومت نے دوسری بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تھر کول فیلڈ بلاک ون میں تین ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں جو 5 ارب بیرل خام تیل کے برابر ہیں جو پاکستان کو اندھیروں سے اجالے میں تبدیل کرنے کے لیے کافی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں تھر بدلے گا پاکستان اور آج یہ نعرہ حقیقت بنتا جارہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مجھے پیغام ملا کہ بلاک ون میں 145 میٹر کھدائی کے بعد کوئلہ برآمد ہوا ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔سی پیک ذخائر کوئلہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوجی کیپٹن ہونے کا دعویٰ کرنے والے کا موٹروے پولیس پر مبینہ تشدد
Next Article پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کی مسلسل تیسری فتح : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

اکتوبر 11, 2024

حسنین رضوی کا اختصاریہ : کیا صرف ” سی پیک ” پر اکتفا کرکے ہم اپنے اہداف حاصل کرسکتے ہیں ؟

ستمبر 22, 2023

وسعت اللہ خان کا کالم : اب پیش خدمت ہے گوادر کی باڑ

دسمبر 13, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.