Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»سرائیکی وسیب»آئی ایم کی شرائط نے مہنگائی میں‌اضافہ کیا ، ٹیکس نیٹ کا دائرہ وسیع کیا جائے : خواجہ محمد حسین
سرائیکی وسیب

آئی ایم کی شرائط نے مہنگائی میں‌اضافہ کیا ، ٹیکس نیٹ کا دائرہ وسیع کیا جائے : خواجہ محمد حسین

ایڈیٹرجنوری 21, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
khwaja muhamad hussain
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ایوان تجارت وصنعت ملتان کے صدر اور ملتان ڈرائی پورٹ کے چیئرمین خواجہ محمد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو معاشی بحران سے نکالنا چاہتے ہیں ۔اس وقت ہم پر آئی ایم ایف کادباﺅ ہے اور اسی دباﺅ کے نتیجے میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ آئی ایم ایف اور دیگر ادارے ہم سے قرضوں کی واپسی کامطالبہ کررہے ہیں۔اس وقت سب سے زیادہ ضرورت یہ ہے کہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے۔
اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ محمد حسین نے کہاکہ خوش آئند بات یہ ہے کہ ڈالر کی پروازرک چکی ہے،چیزیں بہتر ہونے کاامکان ہے اور معاشی ماہرین کہہ رہے ہیں کہ تین ماہ میں مہنگائی پرقابو پالیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیایہ بہت اہم بات ہے۔ 1994ءمیں بنگلہ دیش ڈیفالٹ ہواتھا اور آج بھی اس کے بینکنگ سسٹم پرڈیفالٹ کے اثرات موجودہیں۔انہوں نے کہاکہ 22کروڑ کی آبادی میں سے 38لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں ہیں۔ پانچ کروڑ افراد ایسے ہیں جنہیں ٹیکس نیٹ میں ہونا چاہیے۔ جو 38لاکھ افراد ٹیکس دے رہے ہیں ان میں زیادہ تر تنخواہ دار ملازمین شامل ہیں۔لوگ ایف بی آر کے خوف سے ٹیکس ادا نہیں کرتے اگر ایک بار کوئی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوجائے تووہ ہربرس ٹیکس دینے کاپابند ہوجاتا ہے خواہ اس کی آمدن پچھلے برس سے کم ہی کیوں نہ ہو۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ نئے ٹیکس دہندگان کومراعات دی جائیں ۔انہیں تین سال کے لیے آڈٹ سے بھی مستثنیٰ قراردیا جائے۔خواجہ محمد حسین نے کہاکہ برآمدات میں اضافہ بہت ضروری ہے ۔ملتان میں سٹوریج کی سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے برآمدکنندگان مشکلات کاشکارہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگرچہ ملتان ٹیکسٹائل سٹی نہیں لیکن یہاں سب سے زیادہ برآمد ٹیکسٹائل کی ہوتی ہے جبکہ دررآمدات میں سرفہرست زرعی ادویہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملتان میں سب زیادہ سمگل شدہ خشک دودھ پکڑا جاتا ہے جوبعدازاں کسٹم حکام نیلام کردیتے ہیں اورپھر وہ نئے لیبل کے ساتھ مارکیٹ میں آجاتا ہے۔ سمگل شدہ اشیاءمیں دوسرے نمبر پر چھالیہ ہے۔
خواجہ محمد حسین نے کہاکہ اگلادور آئی ٹی کا ہے، تاجر برادری بھی خود کو آئی ٹی کے ساتھ منسلک کررہی ہے ۔اس وقت بیرون ملک سے ترسیل زر میں دشواریاں پیش آتی ہیں۔ پے پال اور دیگر کمپنیاں دنیا بھر میں ترسیل زر کی سہولتیں فراہم کررہی ہیں لیکن ابھی پاکستان میں یہ سہولت میسر نہیں۔حکومت کواس حوالے سے سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ کرپٹو کرنسی کوقانونی شکل دینے کی بھی ضرورت ہے کیونکہ یہ کرنسی بھی مختلف ممالک میں قانونی حیثیت کررہی ہے۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چیمبر آف کامرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلام آباد سیاسی افواہیں اور نگران وزیر اعظم کے ناموں پر بحث : فاروق اقدس کا تجزیہ
Next Article مری والوں نے لوگوں کی بے لوث مدد کی : پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے : انکوائری رپورٹ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم : اخوت یونیورسٹی کی انفرادیت

اپریل 8, 2024

پاکستان کے مقابلے میں بھارت 100 اور بنگلہ دیش 300 فی صد سستی بجلی فراہم کر رہا ہے : خواجہ محمد حسین

جنوری 15, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.