Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اپریل 30, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»اسلام آباد سیاسی افواہیں اور نگران وزیر اعظم کے ناموں پر بحث : فاروق اقدس کا تجزیہ
تجزیے

اسلام آباد سیاسی افواہیں اور نگران وزیر اعظم کے ناموں پر بحث : فاروق اقدس کا تجزیہ

ایڈیٹرجنوری 21, 20227 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
national assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد کی سرد فضا میں ان دنوں ملک کی سیاسی صورتحال کا ہر منظر ’’ابہام کی دھند‘‘میں اس طرح دھندلایا ہوا ہے کہ قریب کا منظر بھی شفاف نظر نہیں آتا۔ اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ہونے والی ہر پیشرفت پر سازش کا گمان کرنے والے دعویدار کہتے ہیں یہ سب حقائق چھپانے اور اصل واقعات و مسائل سے توجہ ہٹانے کی سرگرمیاں ہیں۔
اگر ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ، پارلیمانی نظام کو رخصت کر کے صدارتی نظام لانے کیلئے ماحول سازگار بنانے اور ’’حالات کے اندھے کنوئیں میں ردعمل اور امکانات کا پتھر پھینک کر پانی کا اندازہ لگانے والے‘‘حکومتی حلقے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی دعوت دیتے ہیں تو اپوزیشن اسے حکومت کی ایک چال قرار دیتی ہے۔
اگر خود وزیراطلاعات بھی اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہیں کہ ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ یا صدارتی طرز حکومت کے بارے میں قیاس آرائیاں کچھ ’’یو ٹیوبرز اور وی لاگرز‘‘ کی ذہنی اختراع ہیں جن سے ملک میں ’’فیک خبروں‘‘ کا کلچر فروغ پا رہا ہے تو اپوزیشن جماعتوں کو ان افواہوں کے پس منظر میں پھر بھی حکومتی جماعت کی جانب سے حقیقی مسائل سے پردہ پوشی اور ہر محاذ پر ناکامی نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ مشترکہ اپوزیشن کے اراکان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ایک قراردادجمع کرائی ہے جس میں 1973کے متفقہ آئین کے مطابق ملک میں وفاقی پارلیمانی نظام کو برقرار رکھنے اور اسے مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
قرارداد پر قومی اسمبلی میں موجود اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کم و بیش تمام اراکین کے دستخط ہیں لیکن یہ کوشش شاید ’’سعی لاحاصل‘‘ثابت ہو کیونکہ امکانی طور پر جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ختم ہو جائے گا اور حکومت کے نزدیک اس قرارداد کی شاید اتنی اہمیت نہ ہو کہ وہ پہلے سے موجود ایجنڈے پر ہونے والی کارروائی روک کر اس قرارداد پر بحث کریں۔
سیاسی دھند کے مناظر میں ایک منظر حکومت جماعت کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ بھی بیان کرتے ہیں اور وہ یہ کہ اپوزیشن کی جماعتوں میں اس بات پر شدید اختلاف رائے ہے کہ اگر موجودہ حکومت ختم ہوجاتی ہے تو نگران حکومت میں وزیراعظم کس جماعت کا ہوگا۔
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شہباز شریف، پیپلزپارٹی کی جانب سے خورشید شاہ جبکہ جمعیت علمائے اسلام سے اسعدالرحمان نام لیا جارہا ہے، تاہم وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ فضل الرحمان کی یہاں پر بھی یہ شرط ہے کہ پہلے دورانیے میں ان کے صاحبزادے اسعدالرحمان کو نگران وزیراعظم بنایا جائے (دروغ برگردن راوی)۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شہباز شریف قومی اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیدہ سمیعہ گیلانی ایڈووکیٹ کا کالم : ہیلتھ کارڈ ” انصاف “ اور عوامی یو ٹرن کا انتظار
Next Article آئی ایم کی شرائط نے مہنگائی میں‌اضافہ کیا ، ٹیکس نیٹ کا دائرہ وسیع کیا جائے : خواجہ محمد حسین
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شدید بحران میں وزیر اعظم کی تسلیاں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 6, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان : اضافے کا امکان مسترد نہیں کر سکتے : شہباز شریف

مارچ 21, 2026

نواز شریف نے قومی اسمبلی کے رواں اجلاس سے رخصت لے لی

دسمبر 2, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام اپریل 30, 2026
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 30, 2026
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا اپریل 30, 2026
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.