سرائیکی وسیب

وہاڑی:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی، تین بچوں کو قتل کر دیا

وہاڑی:مبینہ طور گھریلو ناچاقی پر خاوند نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا۔واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 30 ڈبلیو بی کی اضافی بستی ٹاوریاں والی میں پیش آیا۔
قتل ہونے والوں کی شناخت بیوی شہناز،آٹھ سالہ بیٹی سمیرا،چھ سالہ بیٹا زین اور تین سالہ بیٹی شانزہ شامل ہیں۔ڈی پی او امیر عبداللہ نیازی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔پولیس تھانہ صدر نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی

فیس بک کمینٹ
Tags

متعلقہ تحریریں

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker