Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اپریل 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»شہباز شریف مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے چوہدری نثار سے کیوں ملے ؟
اہم خبریں

شہباز شریف مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والے چوہدری نثار سے کیوں ملے ؟

ایڈیٹرجون 30, 20258 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : محمد صالح ظافر کی رپورٹ ۔۔ شہباز شریف کی چوہدری نثار کی ملاقات نے نئی سیاسی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے۔انہوں نے مسلم لیگ نون کو اس وقت مفارقت دی جب نواز شریف مقدمات کا سامنا کر رہے تھے انہیں مریم کا عروج گوارا نہیں تھا حالانکہ وہ انہیں انکل پکارتی تھیں، مسلم لیگ سے راہیں جدا کرنے کے بعد عباسی آج بھی سیاسی ٹھکانے کی تلاش میں ہیں۔
چوہدری نثار علی خان اپنے اکلوتے صاحبزادے تیمور علی خان کیلئے محفوظ سیاسی مستقبل کیلئے سرگرداں ہیں وہ بھی ڈیڑھ گھنٹے کی ملاقات میں شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ اور شریف برادران تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ اپنے رفیق کار چوہدری نثار علی خان سے اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی اقامت گاہ پر جاکر ملاقات کرکے نئی سیاسی قیاس آرائیںوں کو جنم دیدیا ہے چوہدری نثار علی خان جنہیں صحت کے مسائل کا سامنا ہے نواز شریف سے اس وقت الگ ہوگئے تھے جب وہ وزیراعظم نہیں رہے تھے اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف عملی طور پر پاکستان مسلم لیگ نون کی قیادت کے لئے سرگرم ہوگئی تھیں چوہدری نثار نے مریم نواز شریف کی حمایت کی قیادت کے لئے آگے بڑھتا دیکھ کر ابتدا مزاحمت کی اور پھر پاکستان مسلم لیگ نون سے یہ کہہ کہ الگ ہوگئے کہ ان کے لئے میریم نواز شریف کو ’’میڈم‘‘ کہنا دشوار ہوگا جو انہیں ہمیشہ انکل کہہ کر پکارتی تھیں ۔
وہ پاکستان مسلم لیگ نون کے شاہد خاقان عباسی کے بعد دوسرے قد آور رہنما تھے جن کے لئے مریم نواز شریف کا نیا اورقائدانہ کردار گوارا نہیں تھا ان دونوں رہنمائوں نے مریم نواز شریف کے حسن تدبر اور بڑوں کے ساتھ احترام کے اطوار کا سرے سے کوئی تجربہ ہی نہیں کیا تھا اور بزرگ ہونے کے باوجود و جذباتی طور طریقہ اختیار کیا تھا۔ ان دونوں رہنمائوں کی جماعت سے راہیں جدا کئے جانے پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو ذاتی طور پر بھی دکھ تھا تاہم وہ ان کے رد عمل پر خاموش رہے شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف نے اپنے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد اس وقت وزیراعظم نامزد کردیا تھا جب پاکستان مسلم لیگ نون کی پارلیمانی پارٹی شہباز شریف کو منتخب کرچکی تھی عباسی کو شہباز شریف کے قومی اسمبلی کارکن منتخب ہونے تک کے دنوں کے لئے وزیراعظم تھا۔ وہ قومی اسمبلی کا انتخاب ہار گئے تو نواز شریف نے انہیں اپنے بھتیجے حمزہ شہباز کی لاہور سے خالی کردہ نشست پر جتوا کر قومی اسمبلی میں بھجوایا تھا ۔ اس کے باوجود انہیں مریم نواز شریف کی بلند پروازی نے ہراساں کردیا اور وہ اس دن سے اپنے لئے ٹھکانے کی تلاش کررہے ہیں ۔
قابل اعتماد سیاسی ذرائع نےجنگ /دی نیوز کو بتایا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنے لئے کسی سیاسی کردار کی درخواست نہیں کی وہ صحت بحال ہونے تک خاموش رہنا چاہتے ہیں انہوں نے اپنی ڈیڑھ گھنٹے کی گفتگو میں اپنے علاوہ نواز شریف کی خریت دریافت کرنے کے علاوہ مریم نواز شریف کے بارے میں وضعدارانہ احترام کے ساتھ ان کے سیاسی گردار کے حوالے سے استفسارات کئے ۔
( بشکریہ : روزنامہ جنگ )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

چودھری نثار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : مخصوص نشستوں کا فیصلہ ۔۔سیاسی بداعتمادی میں اضافہ
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم : ع لڑائی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وجاہت مسعود کا کالم : ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

جنوری 24, 2023

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر وں گا :چوہدری نثار

فروری 10, 2018

مضبوط حکومت ، ناکام ریاست ۔۔ سید مجاہد علی

دسمبر 10, 2017

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.