Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • پاکستان کے ساتھ نرمی ؟ برملا/نصرت جاوید کا کالم
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد»عمران خان کی تقریر کے دوران پاکستان میں یو ٹیوب کی نشریات معطل
اسلام آباد

عمران خان کی تقریر کے دوران پاکستان میں یو ٹیوب کی نشریات معطل

ایڈیٹرستمبر 6, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
youtube
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستان کے مختلف علاقوں میں یوٹیوب کی سروس معطل ہوگئی جبکہ اس موقع پر پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔
انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی کہ ملک کے مختلف علاقوں سے یوٹیوب سروس میں خلل کی رپورٹس مل رہی ہیں۔
نیٹ بلاکس کی تصدیق کے علاوہ سوشل میڈیا میں کئی صارفین نے بھی یوٹیوب سروس میں خلل کی شکایت کی۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے اس حوالے سے حکومت پر الزام عائد کیا اور کہا کہ اس پابندی سے پی ٹی آئی یا عمران خان کو نہیں روک پائیں گے۔شیریں مزاری نے کہا کہ ‘فاشسٹ امپورٹڈ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی جانب سے یوٹیوب ایک مرتبہ پھر بلاک کردیا گیا، حقیقی معنوں میں بیمار ذہنیت ہے’۔
انہوں نے حکومت کو مخاطب کرکے کہا کہ ‘عمران خان کی تقریر کسی بھی صورت سنائی جائے گی اور آپ لوگ خوفزدہ سیاسی بونے ہو، کبھی نہیں سوچا تھا کہ ریاست اپنے لوگوں کے خلاف سائبر جنگ کرے گی’۔پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے کہا کہ ‘پاکستانی حکومت نے ایک مرتبہ پھر یوٹیوب بلاک کردیا صرف اس لیے کہ پشاور جلسے میں پاکستان کے مقبول ترین سیاسی لیڈر عمران خان کی تقریر دیکھنے سے روکا جائے’۔
ڈیجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والے اسامہ خلجی نے کہا کہ ‘بہت ہوگیا’، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ہر دفعہ جب عمران خان ریلی سے خطاب کر رہے ہوں تو پورے پاکستان میں یوٹیوب بلاک نہیں کرسکتی۔ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ غیرآئینی سینسرشپ ہے جس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے، آئین کا مذاق اڑانا اور ملک سے ویڈیو گیم کی طرح سلوک کرنا بند کریں۔
اسامہ خلجی نے مزید کہا کہ ‘پاکستان میں ڈیجیٹل مارشل لا کو خوش آمدید کہیں، جہاں یوٹیوب اس وقت بلاک ہوتا ہے جب ایک آدمی بات کرتا ہے اور لائیو اسٹریم کے ذریعے خطاب کرتا ہے، جن کو اسٹیبلشمنٹ پسند نہیں کرتی’۔یاد رہے کہ اسی طرح کے واقعات 21 اگست کی رات بھی پیش آئے تھے جب عمران خان راولپنڈی کے لیاقت باغ میں تقریر کر رہے تھے اور یوٹیوب کی ٹیم کی جانب سے صارفین کو جواب دیتےہوئے تسلیم کیا گیا تھا پاکستان بھر میں اس طرح کی شکایات موصول ہو رہی ہیں اور اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران یو ٹیوب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحبیب الرحمٰن بٹالوی کی نظم : وطن کے اے محافظو
Next Article میرٹ پر آرمی چیف کی سلیکشن کی بات کی ، اس میں غلط کیا ہے ؟ عمران خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

18 سال کی عمر کے نوجوان”شرپسندوں ” کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی خواہش : نصرت جاوید کا کالم

مئی 19, 2026

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان پارٹی قیادت پربرس پڑیں

فروری 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 8, 2026
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم جون 7, 2026
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے جون 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.