Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی : سید مجاہد علی کاتجزیہ
  • لندن میں پاکستانی اور اسرائیلی وفود کی ملاقات اتفاقیہ تھی یا طے شدہ ؟ سردار الیاس کی وضاحت
  • ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر
  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
  • 27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
  • عرفان صدیقی کا انتقال اور سیاست کے گندے کھیل کے چسکہ فروش : نصرت جاوید کا کالم
  • جو بچھڑ گئے : سینیٹر عرفان صدیقی کی یاد میں ۔۔ حامد میر کا کالم
  • صحافی اور صحافت : حشمت وفا سے عرفان صدیقی تک : راحت وفا کا کالم
  • ایک گناہ گار بندے کا عمرہ : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • سپریم کورٹ کو سیاسی پارٹی نہ بنایا جائے! ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ربوہ میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: چار افراد زخمی، ایک حملہ آور مارا گیا
اہم خبریں

ربوہ میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: چار افراد زخمی، ایک حملہ آور مارا گیا

رضی الدین رضیاکتوبر 10, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ربوہ : صوبہ پنجاب کے شہر ربوہ میں ایک احمدی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ سکیورٹی پر تعینات افراد کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔
پاکستان میں جماعت احمدیہ کے ترجمان کے مطابق ربوہ کے گول بازار میں واقع احمدی عبادت گاہ ’بیت المہدی‘ پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ اُس وقت کیا گیا جب ان کی کمیونٹی کے افراد عبادت میں مصروف تھے۔
جماعت احمدیہ کے مطابق مسلح حملہ آور نے عبادت گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی پر موجود اہلکاروں نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا، اس موقع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
چنیوٹ کے تھانہ چناب نگر کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ جس وقت یہ واقعہ ہوا اُس وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جب ایک گاڑی میں سوار چار افراد وہاں پہنچے اور اُن میں سے ایک مسلح شخص گاڑی سے اُترا اور پستول نکال کر فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس اہلکار کے بقول احمدیوں کی عبادت گاہ کے باہر اُن کی سکیورٹی کے رضا کاروں نے اُس مسلح شخص کو اینگیج کیا اور فائرنگ کے نتیجے میں مسلح شحص ہلاک ہو گیا ہے۔
پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ مسلح شخص کی ہلاکت کے بعد گاڑی میں موجود اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے لیکن ابھی تک ملزمان گرفتار نہیں ہوئے۔
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ احمدی عبادت گاہ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے اور حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔
پولیس کے مطابق گول بازار اور اردگرد کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی ۔ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

احمدی برادری عبادت گاہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’’ عشق آباد سے اشک آباد ‘‘ : مارکیز کے ناول کی یاد تازہ کرنے والا شاہکار ۔۔ ڈاکٹر پروفیسر(ریٹائرڈ) نجیب حیدر ملغانی کا اختصاریہ
Next Article نوبیل امن انعام کا اعلان : پاکستان کے نامزد کردہ ٹرمپ ناکام وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچاڈو جیت گئیں
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

سیالکوٹ میں احمدی برداری پر حملہ: ’لاؤڈ سپیکر پر اعلان ہوا کہ علاقہ چھوڑ دیں ورنہ گھر جلا دیں گے‘

ستمبر 29, 2025

فیصل آباد میں احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر حملہ : ایک نذر آتش : 300 ملزمان کے خلاف مقدمہ

اگست 16, 2025

کراچی میں عبادت گاہ پر حملہ ، ایک احمدی ہلاک : مفتی منیب سامنے آئیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ججوں کے استعفے اور عدلیہ کی آزادی : سید مجاہد علی کاتجزیہ نومبر 15, 2025
  • لندن میں پاکستانی اور اسرائیلی وفود کی ملاقات اتفاقیہ تھی یا طے شدہ ؟ سردار الیاس کی وضاحت نومبر 14, 2025
  • ملتان کے جسٹس امین الدین خان چیف جسٹس آئینی عدالت مقرر نومبر 14, 2025
  • آرمی چیف کے عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور نومبر 13, 2025
  • 27ویں ترمیم کی منظوری: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی نومبر 13, 2025
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2025 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.